International

ایوان صدر آمد پر ترکیہ کے صدر کا پر جوش خیر مقدم

ایوان صدر آمد پر ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کا پُر تپاک خیر مقدم ۔ صدر آصف علی زرداری اورآصفہ بھٹو زرداری نے ترک صدر اور خاتون اول امینہ ایردوان کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔ صدر مملکت اور ترک صدر کا معیشت، توانائی، دفاع، سیاحت اور عوامی روابط کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون […]

ایوان صدر آمد پر ترکیہ کے صدر کا پر جوش خیر مقدم Read More »

پاکستان اور ترکیہ کی آزمودہ دوستی ہر آزمائش پر پوری

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی برادرانہ تعلقات ۔ تمام موسموں کی آزمودہ دوستی ہر آزمائش پر پوری ۔ سیلاب کے دوران صدرطیب ایردوان کی فراخدلی نے دل جیت لئے۔ پاکستان قبرص کے معاملے پر ترکیہ کے مؤقف کی حمایت جاری رکھے گا ۔ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کی غیر متزلزل حمایت پر ترکیہ

پاکستان اور ترکیہ کی آزمودہ دوستی ہر آزمائش پر پوری Read More »

وزیراعظم اور ترک صدر کی اہم امور پر گفتگو

وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ترک صدر رجب طیب ایردوان کی ملاقات۔ علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال ۔ دوطرفہ تعلقات تزویراتی شراکت داری میں تبدیل کرنے کے عزم کا اعادہ ۔ دونوں رہنماؤں کی صدارت میں ترکیہ-پاکستان اعلیٰ سطح سٹریٹجک تعاون کونسل کا اجلاس۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی شرکت۔ نتیجہ خیز

وزیراعظم اور ترک صدر کی اہم امور پر گفتگو Read More »

ترک صدر مسلم امہ کی مؤثر اور توانا آواز ہیں،وزیراعظم

وزیراعظم کا پاکستان ترکیہ دوستی نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم۔دونوں ملکوں کے درمیان 5ارب ڈالر کے تجارتی ہدف کیلئے پرعزم ہیں۔ رجب طیب ایردوان کی قیادت میں ترکیہ ترقی کی راہ پر گامزن ۔ ترک صدر مسلم امہ کی مؤثر اور توانا آواز ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کا پاک ترکیہ بزنس فورم سے

ترک صدر مسلم امہ کی مؤثر اور توانا آواز ہیں،وزیراعظم Read More »

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعاون کا نیا دور

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعاون کے نئے دور کا آغاز۔ وزیراعظم اورصدررجب طیب ایردوان کا باہمی یادداشت کاتبادلہ۔ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان سٹریٹجک تعلقات مزیدمستحکم کرنے کے اعلامیے پر بھی دستخط۔۔ تجارت، بینکنگ،دفاع،سائنس و ٹیکنالوجی،غذائی تحفظ،توانائی، تعلقات عامہ ،میڈیا ، کمیونیکیشنز ، تعلیم اورصحت کے شعبوں میں تعاون کے 24 معاہدوں اور مفاہمتی

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعاون کا نیا دور Read More »

تاجر برادری کو سازگار ماحول کی فراہمی یقینی بنانا ہو گی

خطے میں امن اوربہتر مستقبل کیلئے مل کر کردار ادا کرنا ہو گا۔ سی پیک تجارت کے فروغ کیلئے اہم ۔ اسلام آباد، تہران ، استنبول کے درمیان تجارت کے مواقع سے بھر پور فائدہ اٹھانا چاہیے۔ تاجر برادری کو سازگار ماحول کی فراہمی یقینی بنانا ہو گی۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان کا پاک

تاجر برادری کو سازگار ماحول کی فراہمی یقینی بنانا ہو گی Read More »

ترکیہ اور پاکستان دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کیلئےپر عزم

ترکیہ اور پاکستان کا اقتصادی اور دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ ۔ تجارتی حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھانے سے متعلق تعمیری گفتگو ۔ پاکستان ترک سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی اورسہولتیں جاری رکھےگا ۔ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت کرتے رہیں گے ۔رجب طیب ایردوان ۔ دہشت گردی

ترکیہ اور پاکستان دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کیلئےپر عزم Read More »

Scroll to Top