News

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے اجلاس میں مغربی خطے کی بڑے پیمانے پر ترقی کے فروغ سے متعلق پالیسیوں اور اقدامات پر بحث

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 23 اگست کو “مغربی خطے کی   بڑے پیمانے پر ترقی کے  مزید فروغ  اور ایک نیا  ماڈل  تشکیل دینے کے لئے متعدد پالیسیوں اور اقدامات” پر تبادلہ خیال کے لئے ایک اجلاس منعقد کیا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن […]

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے اجلاس میں مغربی خطے کی بڑے پیمانے پر ترقی کے فروغ سے متعلق پالیسیوں اور اقدامات پر بحث Read More »

چینی وزارت تجارت نے بڑے انجن والی گاڑیوں پر محصولات بڑھانے پر رائے سنی

23   اگست   کو چینی  وزارت تجارت کے محکمہ مالیات  نے بڑے انجن  سے چلنے والی کاروں کی درآمد پر ٹیرف میں اضافے کے بارے میں صنعت کے  ماہرین اور اسکالرز   کی رائے اور تجاویز سننے کے لئے   ایک اجلاس طلب کیا۔  اجلاس میں متعلقہ صنعتی و تحقیقی اداروں اور آٹوموٹو کمپنیوں

چینی وزارت تجارت نے بڑے انجن والی گاڑیوں پر محصولات بڑھانے پر رائے سنی Read More »

ترقی کی رفتار بڑھانے کیلئے آبادی کا مؤثر کنٹرول ناگزیر ہے، وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک

اسلام آباد: وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کی رفتار بڑھانے کے لیے آبادی کا مؤثر کنٹرول وقت کی اہم ضرورت ہے۔ پاپولیشن کونسل کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ولنریبلٹی انڈیکس رپورٹ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بڑھتی ہوئی آبادی معاشی، سماجی

ترقی کی رفتار بڑھانے کیلئے آبادی کا مؤثر کنٹرول ناگزیر ہے، وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک Read More »

وفاقی وزیر داخلہ سے چین کے سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین کے سفیر جیان زیڈونگ نے ملاقات کی جس میں پاک چین دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ چینی سفیر نے اسلام آباد میں حالیہ خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار

وفاقی وزیر داخلہ سے چین کے سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال Read More »

بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت سنادی

ڈھاکہ:بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے مظاہرین کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن سے متعلق مقدمے میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانی حقوق کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنا دی۔ یہ فیصلہ شیخ حسینہ کی غیر حاضری میں سنایا گیا، کیونکہ وہ اقتدار سے بے دخلی کے بعد

بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت سنادی Read More »

جاپان کےمختلف حلقوں کی جانب سے جاپانی وزیر اعظمکے غلط بیانات پر تنقید

بیجنگ () حالیہ دنوں جاپانی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی کے چین کے حوالے سے غلط بیانات پر جاپان کےمختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے۔ کومیتو پارٹی کے رہنما تیتسو سائتو نے کا کہنا ہے کہ “وزیراعظم سانائے تاکائیچی کے ریمارکس انتہائی حیران کن ہیں، عوام کو اعتماد میں لینے کے لئے

جاپان کےمختلف حلقوں کی جانب سے جاپانی وزیر اعظمکے غلط بیانات پر تنقید Read More »

چین کی سدرن تھیٹر کمانڈ کا بحیرہ جنوبی چین میں معمول کی گشت کا اہتمام

بیجنگ () پیپلز لبریشن آرمی کی سدرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان سینئر کرنل تیان جون لی نے بتایا کہ سدرن تھیٹر کمانڈ نے بحیرہ جنوبی چین میں بمبار طیاروں پر مشتمل ایک فارمیشن کے ذریعےمعمول کی گشت کا اہتمام کیا۔ترجمان نے کہا کہ فلپائن اکثر بیرونی قوتوں کو شامل کر کے نام نہاد “مشترکہ گشت”

چین کی سدرن تھیٹر کمانڈ کا بحیرہ جنوبی چین میں معمول کی گشت کا اہتمام Read More »

15ویں نیشنل گیمز کے دوران ہانگ کانگ میں ایک لاکھ سے زائد سیاحوں کی آمد متوقع

بیجنگ () حالیہ دنوں چین کے 15ویں نیشنل گیمز شاندار انداز میں جاری ہیں۔اتوار کے روز چینی میڈیا کے مطابق ہانگ کانگ کے ٹورزم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق، توقع ہے کہ یہ کھیل ایک لاکھ سے زائد سیاحوں کو راغب کریں گے، جس سے کیٹرنگ، ریٹیل اور سیاحت کے شعبوں میں کھپت کو فروغ ملے گا۔

15ویں نیشنل گیمز کے دوران ہانگ کانگ میں ایک لاکھ سے زائد سیاحوں کی آمد متوقع Read More »

Scroll to Top