News

چین، شی زانگ میں 7.0 شدت کا زلزلہ، 16 افراد جاں بحق، 54 زخمی

بیجنگ () چائنا ارتھ کوئیک نیٹ ورک سینٹر کے مطابق، جمعرات کی رات دس بج کر تینتیس منٹ پرچین کے شی زانگ خود اختیار علاقے کے شہر ناگچو کی باچین کاؤنٹی میں 7.0 شدت کا زلزلہ آیا، جس کی گہرائی زیر زمین 10 کلومیٹر تھی۔ زلزلے سے اب تک 16 افراد کے جاں بحق ہونے […]

چین، شی زانگ میں 7.0 شدت کا زلزلہ، 16 افراد جاں بحق، 54 زخمی Read More »

چین کانگو تعلقات کی ترقی کے لئے اہم سیاسی بنیاد موجود ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ () چین کے وزیر خارجہ وانگ ای سے جمہوریہ کانگو کے وزیر خارجہ کانسٹنٹ بوندا نے ملاقات کی۔جمعہ کے روزوانگ ای نے کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ اور صدر ساسو نگیسو نے مضبوط باہمی اعتماد اور دوستی قائم کی جس سے چین کانگو تعلقات کی ترقی کے لئے اہم سیاسی بنیاد فراہم

چین کانگو تعلقات کی ترقی کے لئے اہم سیاسی بنیاد موجود ہے، چینی وزیر خا رجہ Read More »

Turkey, Pakistan, Indonesia, Qatar pact complements Mecca alliance

Nations see growing need for defense ties to diversify from US, as Houthis attack Saudi Turkish manufacturer Aselsan’s Steel Dome, a multilayered integrated air and missile defense system, and Korkut, a very short range air defense system on display at a trade show in Istanbul in May.  © Reuters ADNAN AAMIR and SINAN TAVSAN October

Turkey, Pakistan, Indonesia, Qatar pact complements Mecca alliance Read More »

وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہریت کی تفصیلات طلب کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہریت کی تفصیلات طلب کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہریت کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے ملازمین کو 90 روز میں ڈیکلیریشن جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ حکومت نے غیر ملکی شہریت سے متعلق پرفارما بھی جاری کردیا جس

وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہریت کی تفصیلات طلب کرنےکا فیصلہ Read More »

پی آئی اے نے اپنے کیبن کریو کا یونیفارم تبدیل کر دیا، ڈیزائنر کون؟

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز( پی آئی اے) نے اپنے کیبن کریو کا یونیفارم تبدیل کردیا۔ پی آئی اے کی انتظامیہ کی جانب سے اس نئے یونیفارم کی باقاعدہ رونمائی لاہور میں کی گئی ہے۔ اس نئے یونیفارم کو معروف پاکستانی فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائی) نے ڈیزائن کیا ہے۔ یہ نیا لک

پی آئی اے نے اپنے کیبن کریو کا یونیفارم تبدیل کر دیا، ڈیزائنر کون؟ Read More »

ملتان: غیر رجسٹرڈ یتیم خانے کیخلاف کارروائی، زیرکفالت 16 بچے شیلٹر ہوم اور دیگر ورثا کے حوالے

ملتان میں 15سال کے وسیم عباس کےکار سے کچلے جانے کے بعد غیر رجسٹرڈ یتیم خانے کیخلاف کارروائی کی گئی ہے۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مطابق یتیم خانے میں زیرکفالت بچوں کو ورثا کے حوالےکرنے کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے، زیرکفالت 16بچے شیلٹرہوم  جب کہ دیگر  بچے ورثا کے حوالے کردیےگئے ہیں۔ چائلڈ پروٹیکشن

ملتان: غیر رجسٹرڈ یتیم خانے کیخلاف کارروائی، زیرکفالت 16 بچے شیلٹر ہوم اور دیگر ورثا کے حوالے Read More »

چین، 2026 کے اپیک وزرائے خزانہ اجلاس کے متعدد ثمرات حا صل کر لئے گئے بیجنگ () چین کے چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے میں تینتیسویں اپیک وزرائے خزانہ اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں ” 2026 کے اپیک وزرائے خزانہ اجلاس کا اعلامیہ” اور “ایشیا پیسیفک خطے میں ڈیجیٹل بنیادی تنصیبات کی مالیاتی پالیسی کے اعلامیہ” کی منظوری دی گئی جس سے ایشیا پیسیفک معیشتوں کے درمیان مالیاتی تعاون کو گہرا کرنے کی سمت نشاندہی کی گئی۔ اجلاس میں “لوگوں کے ذریعہ معاش کی حمایت اور انسان پر سرمایہ کاری_ایشیا پیسیفک خطے کی پائدار ترقی کو فروغ دینے کی مالی پالیسی رپورٹ”، “ایشیا پیسیفک خطے میں شمولیتی مالیاتی جدت طرازی کیس کا مجموعہ” سمیت دستاویزات تشکیل دی گئیں اور ایشیا پیسیفک خطے میں مالیاتی امور میں نوجوانوں کے تبادلے اور تعاون کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔چین کے وزیر خزانہ لان فو آن نے کہا کہ تمام فریقوں کو اپیک رہنماؤں کے غیر رسمی اجلاس میں طے شدہ اتفاق رائے کو نافذ کرنا چاہیئے اور کثیرالجہتی کی پاسداری کرتے ہوئے مالیاتی شعبے میں عملی تعاون کو گہرا کرنا چاہیئے تاکہ خطے میں معاشی و مالی استحکام اور طویل مدتی پائدار ترقی کے لئے خدمات سر انجام دی جائیں ۔

Date . 22/Oct/2026

چین، 2026 کے اپیک وزرائے خزانہ اجلاس کے متعدد ثمرات حا صل کر لئے گئے بیجنگ () چین کے چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے میں تینتیسویں اپیک وزرائے خزانہ اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں ” 2026 کے اپیک وزرائے خزانہ اجلاس کا اعلامیہ” اور “ایشیا پیسیفک خطے میں ڈیجیٹل بنیادی تنصیبات کی مالیاتی پالیسی کے اعلامیہ” کی منظوری دی گئی جس سے ایشیا پیسیفک معیشتوں کے درمیان مالیاتی تعاون کو گہرا کرنے کی سمت نشاندہی کی گئی۔ اجلاس میں “لوگوں کے ذریعہ معاش کی حمایت اور انسان پر سرمایہ کاری_ایشیا پیسیفک خطے کی پائدار ترقی کو فروغ دینے کی مالی پالیسی رپورٹ”، “ایشیا پیسیفک خطے میں شمولیتی مالیاتی جدت طرازی کیس کا مجموعہ” سمیت دستاویزات تشکیل دی گئیں اور ایشیا پیسیفک خطے میں مالیاتی امور میں نوجوانوں کے تبادلے اور تعاون کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔چین کے وزیر خزانہ لان فو آن نے کہا کہ تمام فریقوں کو اپیک رہنماؤں کے غیر رسمی اجلاس میں طے شدہ اتفاق رائے کو نافذ کرنا چاہیئے اور کثیرالجہتی کی پاسداری کرتے ہوئے مالیاتی شعبے میں عملی تعاون کو گہرا کرنا چاہیئے تاکہ خطے میں معاشی و مالی استحکام اور طویل مدتی پائدار ترقی کے لئے خدمات سر انجام دی جائیں ۔ Read More »

چین روس کے ساتھ مل کر عملی تعاون کو گہرا کرنےکے لئے تیار ہے ، چینی وزیر اعظم سینٹ پیٹرزبرگ () چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ اور روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کی ملاقات ہوئی۔جمعرات کے روز لی چھیانگ نے کہا کہ رواں سال دونوں ممالک کے سربراہان مملکت نے دو بار ملاقات کی اور چین روس تعلقات اور تعاون کو گہرا کرنے کا نیا خاکہ تیار کیا۔ چین روس کے ساتھ مل کر توانائی ، تجارت و سرمایہ کاری اور نقل و حمل سمیت دیگر شعبوں میں عملی تعاون کو گہرا کرنےکے لئے تیار ہے تاکہ مزید زیادہ مثبت ثمرات حاصل ہوں اور دونوں ممالک کے عوام کے درمیان دوستی میں بھی اضافہ ہو۔ لی چھیانگ نے کہا کہ چین اہم امور پر روس کے ساتھ تبادلے اور روابط کو مضبوط بنانے، شنگھائی تعاون تنظیم اور برکس جیسے کثرالجہتی پلیٹ فارم پر تعاون کو گہرانے کا خواہاں ہے تاکہ گلوبل ساؤتھ کی مزید قوتوں کو متحد کرتے ہوئے مشترکہ مفادات اور عالمی مساوات کا تحفظ کیا جا سکے۔پوٹن نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے پانچویں کل رکنی اجلاس کے کامیاب انعقاد کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ روس چین وزرائے اعظم کی ملاقات کے نظام نے اپنے قیام کے 30 برسوں سے دونوں فریقوں کے درمیان تعاون کو گہرا اور عملی بنایا ہے ۔ چین ماضی میں بھی روس کا سب سے قریبی اور قابل اعتماد شراکت دار رہاہے اور حال اور مستقبل میں بھی اس تعلق میں نہ کوئی تبدیلی آئی ہے اور نہ ہی آئے گی ۔روسی صدر نے کہا کہ روس چین کے ساتھ مل کر عملی تعاون اور عوامی تبادلے کو فروغ دینے کے لئے تیار ہے۔ رواں سال اپیک کے رہنماؤں کے غیر رسمی اجلاس کی میزبانی اور اگلے سال برکس کی صدارت پر روس چین کی حمایت کرتا ہے۔

Date . 22/Oct/2026

چین روس کے ساتھ مل کر عملی تعاون کو گہرا کرنےکے لئے تیار ہے ، چینی وزیر اعظم سینٹ پیٹرزبرگ () چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ اور روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کی ملاقات ہوئی۔جمعرات کے روز لی چھیانگ نے کہا کہ رواں سال دونوں ممالک کے سربراہان مملکت نے دو بار ملاقات کی اور چین روس تعلقات اور تعاون کو گہرا کرنے کا نیا خاکہ تیار کیا۔ چین روس کے ساتھ مل کر توانائی ، تجارت و سرمایہ کاری اور نقل و حمل سمیت دیگر شعبوں میں عملی تعاون کو گہرا کرنےکے لئے تیار ہے تاکہ مزید زیادہ مثبت ثمرات حاصل ہوں اور دونوں ممالک کے عوام کے درمیان دوستی میں بھی اضافہ ہو۔ لی چھیانگ نے کہا کہ چین اہم امور پر روس کے ساتھ تبادلے اور روابط کو مضبوط بنانے، شنگھائی تعاون تنظیم اور برکس جیسے کثرالجہتی پلیٹ فارم پر تعاون کو گہرانے کا خواہاں ہے تاکہ گلوبل ساؤتھ کی مزید قوتوں کو متحد کرتے ہوئے مشترکہ مفادات اور عالمی مساوات کا تحفظ کیا جا سکے۔پوٹن نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے پانچویں کل رکنی اجلاس کے کامیاب انعقاد کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ روس چین وزرائے اعظم کی ملاقات کے نظام نے اپنے قیام کے 30 برسوں سے دونوں فریقوں کے درمیان تعاون کو گہرا اور عملی بنایا ہے ۔ چین ماضی میں بھی روس کا سب سے قریبی اور قابل اعتماد شراکت دار رہاہے اور حال اور مستقبل میں بھی اس تعلق میں نہ کوئی تبدیلی آئی ہے اور نہ ہی آئے گی ۔روسی صدر نے کہا کہ روس چین کے ساتھ مل کر عملی تعاون اور عوامی تبادلے کو فروغ دینے کے لئے تیار ہے۔ رواں سال اپیک کے رہنماؤں کے غیر رسمی اجلاس کی میزبانی اور اگلے سال برکس کی صدارت پر روس چین کی حمایت کرتا ہے۔ Read More »

مستقبل کی راہیں کھولنے کے لیے تاریخ کو یاد رکھنا ضروری ہے، چینی صدر لانگ مارچ نے انسانی تاریخ میں غیر معمولی معجزے رقم کیے، شی جن پھنگ بیجنگ () چینی مزدوروں اور کسانوں کی ریڈ آرمی کے لانگ مارچ کی فتح کے 90 سال مکمل ہونے کے سلسلے میں یادگاری تقریب بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقد ہوئی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدرِ مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے تقریب سے اہم خطاب کیا۔ جمعرات کے روز انہوں نے زور دیا کہ مستقبل کی راہیں کھولنے کے لیے تاریخ کو یاد رکھنا ضروری ہے۔ پوری پارٹی، فوج اور ملک کی تمام قومیتوں کے عوام کو چاہیے کہ وہ مرکزی کمیٹی کے گرد مزید مضبوطی سے متحد ہوں، لانگ مارچ کے عظیم جذبے کو بھرپور انداز میں فروغ دیں، مسلسل جدوجہد اور ثابت قدمی کے ساتھ آگے بڑھیں اور انقلابی پیش روؤں کے شروع کیے گئے عظیم مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے لانگ مارچ کے نئے سفر میں نئی کامیابیاں حاصل کریں۔شی جن پھنگ نے واضح کیا کہ ریڈ آرمی کے لانگ مارچ نے انسانی تاریخ میں غیر معمولی معجزے رقم کیے اور لانگ مارچ کے عظیم جذبے کو جنم دیا۔ جہاں جذبہ ہوتا ہے، وہاں قوت بھی ہوتی ہے۔ لانگ مارچ کا عظیم جذبہ وفاداری، سچائی، انصاف اور اتحاد کی قوت کو بھرپور انداز میں اجاگر کرتا ہے۔ یہ جذبہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے کارکنوں کے روحانی ورثے کا ایک اہم حصہ ہے، جو زمان و مکان کی حدود سے بالاتر اور طویل عرصہ گزرنے کے باوجود تازہ ہے۔ یہ مشکلات پر قابو پانے اور ثابت قدمی سے آگے بڑھنے کے لیے ہمیشہ قیمتی سرمایہ اور طاقتور محرک رہے گا۔شی جن پھنگ نے زور دیا کہ لانگ مارچ کی تاریخ کبھی ماضی کا قصہ نہیں بنی، بلکہ اس کا سفر مسلسل آگے بڑھ رہا ہے۔ لانگ مارچ کی فتح کے بعد گزشتہ 90 برسوں کے دوران پارٹی نے عوام کو متحد کرتے ہوئے انقلاب، تعمیر اور اصلاحات کے مختلف تاریخی ادوار میں بارہا عظیم جدوجہد کی اور یکے بعد دیگرے بڑی کامیابیاں حاصل کیں۔انہوں نے کہا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 18ویں قومی کانگریس کے بعد سے چین میں چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کا نیا عہد شروع ہوا ہے۔ پوری پارٹی، فوج اور ملک کی تمام قومیتوں کے عوام کی مشترکہ کوششوں سے ہر لحاظ سے معتدل خوشحال معاشرے کی تعمیر کا پہلا صد سالہ ہدف مقررہ وقت پر حاصل کر لیا گیا ہے۔ پارٹی اور ملک کے امور میں تاریخی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اور تاریخی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ اب چین نئے سفر پر ایک مضبوط سوشلسٹ جدید ملک کی جامع تعمیر اور دوسرے صد سالہ ہدف کے حصول کے لیے کوشاں ہے، جبکہ چینی طرز جدیدیت کے ذریعے چینی قوم کی عظیم نشاۃِ ثانیہ کو بھرپور انداز میں آگے بڑھایا جا رہا ہے۔

Date . 22/Oct/2026

مستقبل کی راہیں کھولنے کے لیے تاریخ کو یاد رکھنا ضروری ہے، چینی صدر لانگ مارچ نے انسانی تاریخ میں غیر معمولی معجزے رقم کیے، شی جن پھنگ بیجنگ () چینی مزدوروں اور کسانوں کی ریڈ آرمی کے لانگ مارچ کی فتح کے 90 سال مکمل ہونے کے سلسلے میں یادگاری تقریب بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقد ہوئی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدرِ مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے تقریب سے اہم خطاب کیا۔ جمعرات کے روز انہوں نے زور دیا کہ مستقبل کی راہیں کھولنے کے لیے تاریخ کو یاد رکھنا ضروری ہے۔ پوری پارٹی، فوج اور ملک کی تمام قومیتوں کے عوام کو چاہیے کہ وہ مرکزی کمیٹی کے گرد مزید مضبوطی سے متحد ہوں، لانگ مارچ کے عظیم جذبے کو بھرپور انداز میں فروغ دیں، مسلسل جدوجہد اور ثابت قدمی کے ساتھ آگے بڑھیں اور انقلابی پیش روؤں کے شروع کیے گئے عظیم مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے لانگ مارچ کے نئے سفر میں نئی کامیابیاں حاصل کریں۔شی جن پھنگ نے واضح کیا کہ ریڈ آرمی کے لانگ مارچ نے انسانی تاریخ میں غیر معمولی معجزے رقم کیے اور لانگ مارچ کے عظیم جذبے کو جنم دیا۔ جہاں جذبہ ہوتا ہے، وہاں قوت بھی ہوتی ہے۔ لانگ مارچ کا عظیم جذبہ وفاداری، سچائی، انصاف اور اتحاد کی قوت کو بھرپور انداز میں اجاگر کرتا ہے۔ یہ جذبہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے کارکنوں کے روحانی ورثے کا ایک اہم حصہ ہے، جو زمان و مکان کی حدود سے بالاتر اور طویل عرصہ گزرنے کے باوجود تازہ ہے۔ یہ مشکلات پر قابو پانے اور ثابت قدمی سے آگے بڑھنے کے لیے ہمیشہ قیمتی سرمایہ اور طاقتور محرک رہے گا۔شی جن پھنگ نے زور دیا کہ لانگ مارچ کی تاریخ کبھی ماضی کا قصہ نہیں بنی، بلکہ اس کا سفر مسلسل آگے بڑھ رہا ہے۔ لانگ مارچ کی فتح کے بعد گزشتہ 90 برسوں کے دوران پارٹی نے عوام کو متحد کرتے ہوئے انقلاب، تعمیر اور اصلاحات کے مختلف تاریخی ادوار میں بارہا عظیم جدوجہد کی اور یکے بعد دیگرے بڑی کامیابیاں حاصل کیں۔انہوں نے کہا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 18ویں قومی کانگریس کے بعد سے چین میں چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کا نیا عہد شروع ہوا ہے۔ پوری پارٹی، فوج اور ملک کی تمام قومیتوں کے عوام کی مشترکہ کوششوں سے ہر لحاظ سے معتدل خوشحال معاشرے کی تعمیر کا پہلا صد سالہ ہدف مقررہ وقت پر حاصل کر لیا گیا ہے۔ پارٹی اور ملک کے امور میں تاریخی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اور تاریخی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ اب چین نئے سفر پر ایک مضبوط سوشلسٹ جدید ملک کی جامع تعمیر اور دوسرے صد سالہ ہدف کے حصول کے لیے کوشاں ہے، جبکہ چینی طرز جدیدیت کے ذریعے چینی قوم کی عظیم نشاۃِ ثانیہ کو بھرپور انداز میں آگے بڑھایا جا رہا ہے۔ Read More »

Scroll to Top