جسٹس سردار محمد شمیم خان نے دوسری بار چیف جسٹس سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کا حلف اٹھا لیا
گلگت:جسٹس سردار محمد شمیم خان نے دوسری بار چیف جسٹس سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کا حلف اٹھا لیا۔گورنر گلگت بلتستان نے چیف جسٹس سےحلف لیا۔ گلگت گورنر ہاؤس میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ ،چیف جسٹس چیف کورٹ علی بیگ و چیف کورٹ کے دیگر ججز […]






