News

افغان طالبان کی حمایت یافتہ ٹی ٹی پی پاکستان پر سرحد پار سے ہائی پروفائل حملے کر رہی ہے،سلامتی کونسل پینل

نیویارک :اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی 1267 القاعدہ پابندی کمیٹی کی سربراہ نے افغان طالبان کی پشت پناہی میں سرگرم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے باعث پیدا ہونے والے “سنگین خطرے” سے خبردار کیا ہے، یہ کہتے ہوئے کہ اس دہشت گرد گروہ نے افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف متعدد ہائی

افغان طالبان کی حمایت یافتہ ٹی ٹی پی پاکستان پر سرحد پار سے ہائی پروفائل حملے کر رہی ہے،سلامتی کونسل پینل Read More »

پنجاب اور فلپائن کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے پر اتفاق

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے فلپائن کے سفیر ڈاکٹر ایمینوئیل آر فرنینڈز نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری، موسمیاتی تبدیلی، دفاعی تعاون اور عوامی روابط پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گفتگو میں سیاسی، آئینی اور پارلیمانی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر بھی بات چیت ہوئی۔ ملاقات میں فلپائن اور

پنجاب اور فلپائن کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے پر اتفاق Read More »

وزیرِ اطلاعات سندھ کی وزیراعظم سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے ملاقات کی۔ پرائم منسٹر آفس کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ DATE . Nov/21/2025

وزیرِ اطلاعات سندھ کی وزیراعظم سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

وزیراعظم کی قومی ایئر لائن کی نجکاری سے متعلق تمام مراحل تیز رفتاری اور شفاف طریقے سے مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قومی ایئر لائن کی نجکاری کے حوالے سے تمام مراحل تیز رفتاری اور شفاف طریقے سے مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان انٹر نیشنل ایئرلایئنز کے امور پر اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے پی آئی اے کی فلیٹ میں قابل پرواز طیاروں

وزیراعظم کی قومی ایئر لائن کی نجکاری سے متعلق تمام مراحل تیز رفتاری اور شفاف طریقے سے مکمل کرنے کی ہدایت Read More »

برسلز میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ڈنمارک و قبرص کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں،شعبوں میں تعاون بڑھانے سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

برسلز: پاکستان اور ڈنمارک نے دوطرفہ تعلقات کے مثبت رجحان پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے معیشت، سرمایہ کاری، تجارت اور گرین انرجی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور ڈنمارک کے وزیر خارجہ کے درمیان برسلز میں ہونے والی ملاقات میں ہوا، جس میں عوامی روابط

برسلز میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ڈنمارک و قبرص کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں،شعبوں میں تعاون بڑھانے سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال Read More »

چین کی ویزا فری پالیسی کے فوائد مسلسل اجاگر ہو رہے ہیں، چینی میڈیا

بیجنگ () چین کی ویزا فری پالیسی کے فوائد مسلسل اجاگر ہو رہے ہیں۔ 2025 کے پہلے 9 ماہ میں 178 ملین افراد کی آمد و رفت کے اعداد و شمار اور 12.9 فیصد کی سال بہ سال نمو، ان اعداد کے پیچھے نہ صرف بین الاقوامی سیاحت کا عروج کارفرما ہے، بلکہ یہ مختلف

چین کی ویزا فری پالیسی کے فوائد مسلسل اجاگر ہو رہے ہیں، چینی میڈیا Read More »

چینی صدر کا حو یاؤبانگ کے 110ویں یوم پیدائش پر سمپوزیم سے اہم خطاب

بیجنگ ()کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی نے 20 تاریخ کو چین کے مرحوم رہنما حو یاؤبانگ کے 110ویں یوم پیدائش کی یاد میں بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ایک سمپوزیم کا انعقاد کیا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی

چینی صدر کا حو یاؤبانگ کے 110ویں یوم پیدائش پر سمپوزیم سے اہم خطاب Read More »

تائیوان کے ذریعے مسئلہ پیدا کرنا جاپان کے لیے ہی مشکلات پیدا کرے گا, چینی وزارت خارجہ

بیجنگ () چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ تاریخی طور پر جاپان نے طاقت کے ذریعے تائیوان پر قبضہ کیا اور نصف صدی تک یہاں نوآبادیاتی حکمرانی کی۔ جاپانی قبضے کے دوران تائیوان کے لوگوں کو بے پناہ نقصان اٹھانا پڑا، لاکھوں ہم وطن مارے گئے اور

تائیوان کے ذریعے مسئلہ پیدا کرنا جاپان کے لیے ہی مشکلات پیدا کرے گا, چینی وزارت خارجہ Read More »

جاپانی آبی مصنوعات کی چین میں کوئی منڈی نہیں ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ () چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں جاپانی آبی مصنوعات کی چین کو برآمدات کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اس معاملے پر، چین کے متعلقہ محکمے سائنسی بنیادوں پر اور قانون و ضوابط کے مطابق سخت جانچ پڑتال کریں گے تاکہ

جاپانی آبی مصنوعات کی چین میں کوئی منڈی نہیں ہے، چینی وزارت خارجہ Read More »

Scroll to Top