اقوام متحدہ میں دنیا کے عالمی نقشے میں صدیوں بعد تبدیلی پر کیوں غور کیا جا رہا ہے؟
صدیوں بعد پہلی بار دنیا بھر میں استعمال کیے جانے والے دنیا کے نقشوں کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔ جی ہاں افریقا کی زیر قیادت ایک مہم چلائی جا رہی ہے جس کے تحت دنیا کے نقشے میں ممالک کو ان کے تناسب کے مطابق درست انداز سے دکھانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ […]
اقوام متحدہ میں دنیا کے عالمی نقشے میں صدیوں بعد تبدیلی پر کیوں غور کیا جا رہا ہے؟ Read More »





