چینی صدر کی شنگھائی تعاون تنظیم کے 2026 سربراہی اجلاس میں شرکت اور کرغزستان و مصر کے سرکاری دورے کامیاب رہے، چینی وزیر خا رجہ
بیجنگ () چینی صدر شی جن پھنگ شنگھائی تعاون تنظیم کے 2026 سربراہی اجلاس میں شرکت اور کرغزستان اور مصر کے کامیاب سرکاری دوروں کے بعد بیجنگ واپس پہنچے۔ دورے کے اختتام پر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیرِ خارجہ وانگ ای نے صحافیوں کو اس دورے […]


