چین۔کرغزستان۔ازبکستان ریلوے کے کرغزستان حصے میں پہلی سرنگ مکمل ہوگئی
بیجنگ () چین۔کرغزستان۔ازبکستان ریلوے کمپنی لمیٹڈ سے موصول اطلاعات کے مطابق حال ہی میں چین۔کرغزستان۔ازبکستان ریلوے کے کرغزستان میں واقع حصے کی کوش تے بو شمالی نمبر 2 سرنگ کامیابی سے مکمل کر لی گئی ہے۔ اس کے علاوہ نارین نمبر 1 سرنگ سمیت دیگر اہم کنٹرولنگ منصوبوں میں بھی مرحلہ وار پیش رفت ہوئی […]
چین۔کرغزستان۔ازبکستان ریلوے کے کرغزستان حصے میں پہلی سرنگ مکمل ہوگئی Read More »


