News

چینی صدر کی جانب سے تمام ہم وطن خواتین کو عالمی یومِ خواتین کی مبارک بادبیجنگ ()آٹھ مارچ کو منائے جانے والے عالمی یومِ خواتین کے موقع پر شی جن پھنگ نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے این پی سی اور سی پی پی سی سی کے دو اجلاسوں میں شریک خواتین نمائندگان، خواتین ارکان، خواتین عملے، ملک کی تمام قومیتوں اور شعبوں کی خواتین، ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے، مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے، تائیوان علاقے کی خواتین ہم وطنوں اور بیرون ملک خواتین ہم وطنوں کو اس دن کی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

Date. Mar/6/2026

چینی صدر کی جانب سے تمام ہم وطن خواتین کو عالمی یومِ خواتین کی مبارک بادبیجنگ ()آٹھ مارچ کو منائے جانے والے عالمی یومِ خواتین کے موقع پر شی جن پھنگ نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے این پی سی اور سی پی پی سی سی کے دو اجلاسوں میں شریک خواتین نمائندگان، خواتین ارکان، خواتین عملے، ملک کی تمام قومیتوں اور شعبوں کی خواتین، ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے، مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے، تائیوان علاقے کی خواتین ہم وطنوں اور بیرون ملک خواتین ہم وطنوں کو اس دن کی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔ Read More »

چینی خصوصیات کے حامل صحت مند چین کی ترقی کے راستے پر گامزن رہیں ، چینی صدربیجنگ () چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے چینی عوا می سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چود ہویں قومی کمیٹی کے چوتھے اجلاس میں شریک چینی کسان اور مزدور جمہوری پارٹی، جیو سان سوسائٹی ، طبی و صحت کے شعبے، سماجی فلاح و بہبود اور سماجی تحفظ کے شعبے کے اراکین سے ملاقات کی اور مذکورہ مندوبین پر مبنی مشتمل وفد کی بات چیت میں شرکت کرتے ہوئے ان کی آراء اور تجاویز سنیں ۔ انہوں نے زور دیا کہ 2035 تک صحت مند چین کی تعمیر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کی طرف سے پیش کردہ حکمت عملی پر مبنی ایک فیصلہ ہے، اور ” پندرہواں پانچ سالہ منصوبہ” اس مقصد کے حصول کا کلیدی مرحلہ ہے۔ملاقات میں نمائندوں کی رائے سننے کے بعد، شی جن پھنگ نے اہم تقریر کی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال، قومی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس نے سنجیدگی سے اپنی ذمہ داریاں ادا کیں، “پندرہویں پانچ سالہ منصوبہ” کی تیاری کے لیے تجاویز اور مشورے دیے، اور پارٹی اور ریاستی امور کی ترقی میں نئی خدمات سر انجام دیں۔شی جن پھنگ نے زور دیا کہ صحت مند چین کی تعمیر کے لیے، ضروری ہے کہ ہم اپنے ملک کی صورتحال کے مطابق بلا جھجک صحت اور طبی ترقی کے چینی خصوصیت کے حامل راستے پر چلیں ۔ صحت مند چین کی تعمیر ایک منظم منصوبہ ہے اور اس کے فروغ کی پالیسی اور نظام کی مکمل بہتری سے صحت مند چین کی تعمیر کے لیے مضبوط ضمانت فراہم ہو گی ۔انہوں نے کہا کہ اصلاحات کو مزید گہرا کیا جائے، اور طبی علاج ، میڈیکل انشورنس، ادویات کے شعبے میں ہم آہنگ ترقی اور حکمرانی کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے۔

Date . Mar/6/2026

چینی خصوصیات کے حامل صحت مند چین کی ترقی کے راستے پر گامزن رہیں ، چینی صدربیجنگ () چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے چینی عوا می سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چود ہویں قومی کمیٹی کے چوتھے اجلاس میں شریک چینی کسان اور مزدور جمہوری پارٹی، جیو سان سوسائٹی ، طبی و صحت کے شعبے، سماجی فلاح و بہبود اور سماجی تحفظ کے شعبے کے اراکین سے ملاقات کی اور مذکورہ مندوبین پر مبنی مشتمل وفد کی بات چیت میں شرکت کرتے ہوئے ان کی آراء اور تجاویز سنیں ۔ انہوں نے زور دیا کہ 2035 تک صحت مند چین کی تعمیر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کی طرف سے پیش کردہ حکمت عملی پر مبنی ایک فیصلہ ہے، اور ” پندرہواں پانچ سالہ منصوبہ” اس مقصد کے حصول کا کلیدی مرحلہ ہے۔ملاقات میں نمائندوں کی رائے سننے کے بعد، شی جن پھنگ نے اہم تقریر کی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال، قومی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس نے سنجیدگی سے اپنی ذمہ داریاں ادا کیں، “پندرہویں پانچ سالہ منصوبہ” کی تیاری کے لیے تجاویز اور مشورے دیے، اور پارٹی اور ریاستی امور کی ترقی میں نئی خدمات سر انجام دیں۔شی جن پھنگ نے زور دیا کہ صحت مند چین کی تعمیر کے لیے، ضروری ہے کہ ہم اپنے ملک کی صورتحال کے مطابق بلا جھجک صحت اور طبی ترقی کے چینی خصوصیت کے حامل راستے پر چلیں ۔ صحت مند چین کی تعمیر ایک منظم منصوبہ ہے اور اس کے فروغ کی پالیسی اور نظام کی مکمل بہتری سے صحت مند چین کی تعمیر کے لیے مضبوط ضمانت فراہم ہو گی ۔انہوں نے کہا کہ اصلاحات کو مزید گہرا کیا جائے، اور طبی علاج ، میڈیکل انشورنس، ادویات کے شعبے میں ہم آہنگ ترقی اور حکمرانی کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے۔ Read More »

چین کے ترقیاتی اہداف میں “عالمی مواقع” شاملچین عالمی اقتصادی گردش کو مزید فروغ دینے کے لیے پرعزم ہےبیجنگ () چینی حکومت نے 2026 کی حکومتی ورک رپورٹ غور کے لیے قومی عوامی کانگریس میں پیش کی۔ رپورٹ میں پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کے ابتدائی سال میں متوقع جی ڈی پی نمو کا ہدف 4.5 سے 5 فیصد مقرر کیا گیا، جبکہ عملی کام کے دوران اس سے بہتر نتائج حاصل کرنے کی کوشش پر بھی زور دیا گیا ہے۔ یہ رپورٹ اعلیٰ معیار کی ترقی کے فروغ کو اجاگر کرتی ہے،اور اس سے دنیا کو کون سے نئے مواقع ملیں گے؟اعلیٰ معیار کی معاشی ترقی کا ایک اہم مظہر کھپت پر مبنی تبدیلی ہے۔ رپورٹ میں شہری اور دیہی باشندوں کی آمدنی بڑھانے کے منصوبے، اشیائے صرف کو فروغ دینے ، خدمات کے معیار کو بہتر بنانے اور “چین میں خریداری” کے برانڈ کو فروغ دینے جیسے متعدد اقدامات پیش کیے گئے ، جو دنیا کو چین کی وسیع مارکیٹ سے فائدہ اٹھانے کے مزید مواقع فراہم کریں گے۔ رپورٹ میں “اسمارٹ معیشت کی نئی شکل قائم کرنے” کی تجویز دی گئی ہے، جس کا مطلب ہے کہ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی لیبارٹری سے نکل کر مارکیٹ میں داخل ہو گی اور اس کی صنعتی و بڑے پیمانے پر اطلاقی ترقی متوقع ہے۔اسی دوران حکومتی ورک رپورٹ میں خدمات کے شعبے کو مرکز بناتے ہوئے مارکیٹ تک رسائی اور کھلے پن کے شعبوں میں توسیع، دو طرفہ سرمایہ کاری کے تعاون میں اضافہ، غیر ملکی تجارت کے حجم کو مستحکم رکھنے اور اس کے ڈھانچے کو بہتر بنانے، اور “بیلٹ اینڈ روڈ” کی اعلیٰ معیار کی مشترکہ تعمیر جیسے اقدامات تجویز کیے گئے ہیں۔ یہ اقدامات ظاہر کرتے ہیں کہ چین ادارہ جاتی نوعیت کے کھلے پن کو بتدریج وسعت دینے اور عالمی اقتصادی گردش کو مزید فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔ کئی بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کا خیال ہے کہ جب دنیا میں تحفظ پسندی میں اضافہ ہو رہا ہے، ایسے وقت میں چین کا اعلیٰ سطح کے کھلے پن کو بڑھانا کثیر قطبی دنیا میں باہمی فائدے اور مشترکہ ترقی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

Date . Mar/6/2026

چین کے ترقیاتی اہداف میں “عالمی مواقع” شاملچین عالمی اقتصادی گردش کو مزید فروغ دینے کے لیے پرعزم ہےبیجنگ () چینی حکومت نے 2026 کی حکومتی ورک رپورٹ غور کے لیے قومی عوامی کانگریس میں پیش کی۔ رپورٹ میں پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کے ابتدائی سال میں متوقع جی ڈی پی نمو کا ہدف 4.5 سے 5 فیصد مقرر کیا گیا، جبکہ عملی کام کے دوران اس سے بہتر نتائج حاصل کرنے کی کوشش پر بھی زور دیا گیا ہے۔ یہ رپورٹ اعلیٰ معیار کی ترقی کے فروغ کو اجاگر کرتی ہے،اور اس سے دنیا کو کون سے نئے مواقع ملیں گے؟اعلیٰ معیار کی معاشی ترقی کا ایک اہم مظہر کھپت پر مبنی تبدیلی ہے۔ رپورٹ میں شہری اور دیہی باشندوں کی آمدنی بڑھانے کے منصوبے، اشیائے صرف کو فروغ دینے ، خدمات کے معیار کو بہتر بنانے اور “چین میں خریداری” کے برانڈ کو فروغ دینے جیسے متعدد اقدامات پیش کیے گئے ، جو دنیا کو چین کی وسیع مارکیٹ سے فائدہ اٹھانے کے مزید مواقع فراہم کریں گے۔ رپورٹ میں “اسمارٹ معیشت کی نئی شکل قائم کرنے” کی تجویز دی گئی ہے، جس کا مطلب ہے کہ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی لیبارٹری سے نکل کر مارکیٹ میں داخل ہو گی اور اس کی صنعتی و بڑے پیمانے پر اطلاقی ترقی متوقع ہے۔اسی دوران حکومتی ورک رپورٹ میں خدمات کے شعبے کو مرکز بناتے ہوئے مارکیٹ تک رسائی اور کھلے پن کے شعبوں میں توسیع، دو طرفہ سرمایہ کاری کے تعاون میں اضافہ، غیر ملکی تجارت کے حجم کو مستحکم رکھنے اور اس کے ڈھانچے کو بہتر بنانے، اور “بیلٹ اینڈ روڈ” کی اعلیٰ معیار کی مشترکہ تعمیر جیسے اقدامات تجویز کیے گئے ہیں۔ یہ اقدامات ظاہر کرتے ہیں کہ چین ادارہ جاتی نوعیت کے کھلے پن کو بتدریج وسعت دینے اور عالمی اقتصادی گردش کو مزید فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔ کئی بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کا خیال ہے کہ جب دنیا میں تحفظ پسندی میں اضافہ ہو رہا ہے، ایسے وقت میں چین کا اعلیٰ سطح کے کھلے پن کو بڑھانا کثیر قطبی دنیا میں باہمی فائدے اور مشترکہ ترقی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ Read More »

چینی صدر کی جیانگ سو وفد کے مباحثے میں شرکتجیانگ سو جیسے صوبے اصلاحات اور کھلے پن کا ہراول دستہ ہیں شیبیجنگ ()کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے چودھویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس میں جیانگ سو وفد کے مباحثے میں شرکت کی۔جمعہ کے روز اس موقع پر انہوں نے کہا کہ “15 ویں پانچ سالہ منصوبے” کے اقتصادی و سماجی ترقی کے اہداف کو مکمل کرنے کے لیے زیادہ پیچیدہ حالات کا مقابلہ کرنے اور مزید گہرے تضادات کو حل کرنے کی ضرورت ہے ۔ جیانگ سو جیسے معاشی طور پر بڑے صوبے اصلاحات اور کھلے پن کا ہراول دستہ ہیں ، انہیں نئے حالات کے مطالعہ اور نئے مسائل کے حل پر محنت کرنی چاہیے اور تجربات فراہم کرنے چاہئیں۔جیانگ سو وفد کے نمائندوں نے جدید طرز کی صنعت کاری کو آگے بڑھانے، سائنسی و تکنیکی اختراع اور صنعتی جدت کے انضمام کو فروغ دینے، کلیدی بنیادی ٹیکنالوجیز میں رکاوٹوں کو دور کرنے، ہم آہنگ اور خوبصورت دیہی علاقوں کی تعمیر، بیج کی صنعت کے مسائل کے حل اور کھیلوں کے جذبے کو فروغ دینے جیسے موضوعات پر اظہارِ خیال کیا۔۔شی جن پھنگ نے اپنے خطاب میں نشاندہی کی نئے معیار کی پیداواری قوتوں کی ترقی، اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے اور معاشی مسابقت کو مضبوط بنانے کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ جیانگ سو اس حوالے سے بہتر بنیاد رکھتا ہے اور اسے کوشش کرنی چاہیے کہ وہ اس میدان میں صفِ اول میں رہے۔شی جن پھنگ نے مزید کہا کہ چینی طرز کی جدیدکاری تمام عوام کی مشترکہ خوشحالی پر مبنی جدیدکاری ہے، اس لیے جیانگ سو کو پورے معاشرے کی مشترکہ خوشحالی کو آگے بڑھانے کے مؤثر راستے تلاش کرنے چاہئیں۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ایسی عملی کامیابیاں حاصل کی جائیں جو عملی تجربے، عوام اور تاریخ کی کسوٹی پر پورا اتریں۔ شی جن پھنگ نے مزید کہا کہ سی پی سی کی ہمہ جہت سخت نگرانی کو برقرار رکھا جائے تاکہ قومی ترقی کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے مضبوط قوت کو مجتمع کیا جا سکے۔

Date . Mar/6/2026

چینی صدر کی جیانگ سو وفد کے مباحثے میں شرکتجیانگ سو جیسے صوبے اصلاحات اور کھلے پن کا ہراول دستہ ہیں شیبیجنگ ()کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے چودھویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس میں جیانگ سو وفد کے مباحثے میں شرکت کی۔جمعہ کے روز اس موقع پر انہوں نے کہا کہ “15 ویں پانچ سالہ منصوبے” کے اقتصادی و سماجی ترقی کے اہداف کو مکمل کرنے کے لیے زیادہ پیچیدہ حالات کا مقابلہ کرنے اور مزید گہرے تضادات کو حل کرنے کی ضرورت ہے ۔ جیانگ سو جیسے معاشی طور پر بڑے صوبے اصلاحات اور کھلے پن کا ہراول دستہ ہیں ، انہیں نئے حالات کے مطالعہ اور نئے مسائل کے حل پر محنت کرنی چاہیے اور تجربات فراہم کرنے چاہئیں۔جیانگ سو وفد کے نمائندوں نے جدید طرز کی صنعت کاری کو آگے بڑھانے، سائنسی و تکنیکی اختراع اور صنعتی جدت کے انضمام کو فروغ دینے، کلیدی بنیادی ٹیکنالوجیز میں رکاوٹوں کو دور کرنے، ہم آہنگ اور خوبصورت دیہی علاقوں کی تعمیر، بیج کی صنعت کے مسائل کے حل اور کھیلوں کے جذبے کو فروغ دینے جیسے موضوعات پر اظہارِ خیال کیا۔۔شی جن پھنگ نے اپنے خطاب میں نشاندہی کی نئے معیار کی پیداواری قوتوں کی ترقی، اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے اور معاشی مسابقت کو مضبوط بنانے کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ جیانگ سو اس حوالے سے بہتر بنیاد رکھتا ہے اور اسے کوشش کرنی چاہیے کہ وہ اس میدان میں صفِ اول میں رہے۔شی جن پھنگ نے مزید کہا کہ چینی طرز کی جدیدکاری تمام عوام کی مشترکہ خوشحالی پر مبنی جدیدکاری ہے، اس لیے جیانگ سو کو پورے معاشرے کی مشترکہ خوشحالی کو آگے بڑھانے کے مؤثر راستے تلاش کرنے چاہئیں۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ایسی عملی کامیابیاں حاصل کی جائیں جو عملی تجربے، عوام اور تاریخ کی کسوٹی پر پورا اتریں۔ شی جن پھنگ نے مزید کہا کہ سی پی سی کی ہمہ جہت سخت نگرانی کو برقرار رکھا جائے تاکہ قومی ترقی کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے مضبوط قوت کو مجتمع کیا جا سکے۔ Read More »

روس کا افغانستان پاکستان سرحدی صورتحال پر اظہار تشویش

اسلام آباد: روس نے افغانستان اورپاکستان کی سرحد پر جاری جھڑپوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاک افغان سرحد کے مختلف علاقوں میں جاری لڑائی تشویشناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ طیاروں اور بھاری ہتھیاروں کے استعمال کے ساتھ مسلح جھڑپوں

روس کا افغانستان پاکستان سرحدی صورتحال پر اظہار تشویش Read More »

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور کینیڈا کی وزیر خارجہ کاٹیلی فونک رابطہ ،دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر زور

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج شام کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتاآنندکے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کی۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے مواقع زیرِ بحث لائے، جن میں زراعت، صاف توانائی اور اہم معدنیات شامل

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور کینیڈا کی وزیر خارجہ کاٹیلی فونک رابطہ ،دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر زور Read More »

وزیراعظم اور ملائیشیا کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ، مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی پر اظہار تشویش

اسلام آباد:پاکستان اور ملائیشیا کی قیادت نے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہارکرتے ہوئےاس بات پر اتفاق کیا ہے کہ امن کی بحالی اور معاملات کو معمول پر لانا انتہائی ضروری ہے ۔وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔وزیراعظم نے ایران پر اسرائیل

وزیراعظم اور ملائیشیا کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ، مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی پر اظہار تشویش Read More »

چین کی متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی سے متعلق جائز مطالبات کی حمایت

جنگ کا پھیلاؤ کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں، چینی وزیر خا رجہ بیجنگ () چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای نے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔جمعرات کے روز وانگ ای نے ایران کی موجودہ صورتحال پر چین کے اصولی مؤقف

چین کی متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی سے متعلق جائز مطالبات کی حمایت Read More »

Scroll to Top