News

چین کا بھارت سے درآمد کردہ سنگل موڈ آپٹیکل فائبر پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی برقرار رکھنے کا فیصلہبیجنگ ()چین کی وزارتِ تجارت نے اعلان کیا ہے کہ بھارت سے درآمد کردہ سنگل موڈ آپٹیکل فائبر پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کی وصولی جاری رکھی جائے گی۔وزارت تجارت کی تجاویز کے مطابق اسٹیٹ کونسل کے کسٹم ٹیرف کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ 14 اگست 2026 سےبھارت سے درآمد کردہ سنگل موڈ آپٹیکل فائبر پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کی وصولی جاری رکھی جائے گی۔ یہ اقدامات مزید پانچ سال کی مدت کے لیے نافذ العمل رہیں گے۔

DATE . 13 / Aug/2026

چین کا بھارت سے درآمد کردہ سنگل موڈ آپٹیکل فائبر پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی برقرار رکھنے کا فیصلہبیجنگ ()چین کی وزارتِ تجارت نے اعلان کیا ہے کہ بھارت سے درآمد کردہ سنگل موڈ آپٹیکل فائبر پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کی وصولی جاری رکھی جائے گی۔وزارت تجارت کی تجاویز کے مطابق اسٹیٹ کونسل کے کسٹم ٹیرف کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ 14 اگست 2026 سےبھارت سے درآمد کردہ سنگل موڈ آپٹیکل فائبر پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کی وصولی جاری رکھی جائے گی۔ یہ اقدامات مزید پانچ سال کی مدت کے لیے نافذ العمل رہیں گے۔ Read More »

چین کی قیادت میں اسمارٹ شہروں کے ڈیٹا کے استعمال کے لیے بین الاقوامی معیار کا عالمی فریم ورک جاری

بیجنگ ()بین الاقوامی معیارات کی تنظیم (ISO) اور بین الاقوامی الیکٹرو ٹیکنیکل کمیشن (IEC) نے حال ہی میں بین الاقوامی معیار “انفارمیشن ٹیکنالوجی — اسمارٹ شہروں میں ڈیٹا کے استعمال — حصہ 1: فریم ورک” جاری کیا ہے۔ یہ بین الاقوامی معیار چین کے ماہر کی پروجیکٹ لیڈر کی حیثیت سے نگرانی میں تیار کیا

چین کی قیادت میں اسمارٹ شہروں کے ڈیٹا کے استعمال کے لیے بین الاقوامی معیار کا عالمی فریم ورک جاری Read More »

چین کے میزائل تجربے پر تنقید سیاسی مقاصد پر مبنی ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ () چین کی وزارت خارجہ کی باقاعدہ پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ جنیوا میں تخفیفِ اسلحہ کانفرنس کے اجلاس کے دوران امریکہ اور دیگر ممالک نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا، جس میں ایک متعلقہ ملک کے حالیہ میزائل تجربے پر تنقید کی گئی۔ بیان میں کہا گیا کہ بحرالکاہل

چین کے میزائل تجربے پر تنقید سیاسی مقاصد پر مبنی ہے، چینی وزارت خارجہ Read More »

اسلام آباد: عوام کی سہولت کیلئے وزارت داخلہ کے جدید ترین پہلے خدمت مرکز کی تعمیر شروع

اسلام آباد کے علاقے ایف۔ 6 میں عوام کی سہولت کیلئے وزارت داخلہ کے جدید ترین پہلے خدمت مرکز کی تعمیر کا کام جاری ہے۔  وزارت داخلہ کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار وزارت داخلہ اور تمام ذیلی اداروں کی مکمل سہولتیں ایک چھت تلے ملیں گی۔ وزارت داخلہ نے بتایا کہ لائسنسز،

اسلام آباد: عوام کی سہولت کیلئے وزارت داخلہ کے جدید ترین پہلے خدمت مرکز کی تعمیر شروع Read More »

پاکستان، سعودیہ اور ترکیےکے پاس 14 لاکھ فعال فوجی اور 3415 فوجی طیارے ہیں:گلوبل فائر پاور انڈیکس

مختلف ملکوں کی فوجوں کی جنگی صلاحیت اور جائزہ پیش کرنے والے ادارےگلوبل فائر پاور انڈیکس کے مطابق مکہ دفاعی معاہدے کے بعد تینوں ممالک پاکستان، سعودی عرب اور ترکیےکی مشترکہ فوجی طاقت نمایاں ہوگئی ہے۔ گلوبل فائر پاور انڈیکس کے مطابق یہ صرف ایک دفاعی معاہدہ نہیں بلکہ مختلف فوجی طاقتوں کو ایک مشترکہ دفاعی

پاکستان، سعودیہ اور ترکیےکے پاس 14 لاکھ فعال فوجی اور 3415 فوجی طیارے ہیں:گلوبل فائر پاور انڈیکس Read More »

ایرانی جوہری تنصیب فردو کا ماضی میں کئی بار دورہ کیا: سابق موساد چیف کا بڑا دعویٰ

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سابق سربراہ یوسی کوہن نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی اہلکار ایران کی زیر زمین جوہری تنصیب فردوکا کئی مرتبہ دورہ کر چکے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یوسی کوہن نے کہا کہ ہم نے فردو جوہری تنصیب کو سمجھنے کے لیے کئی مرتبہ اس کا دورہ کیا تاہم انہوں نے

ایرانی جوہری تنصیب فردو کا ماضی میں کئی بار دورہ کیا: سابق موساد چیف کا بڑا دعویٰ Read More »

برطانوی بحریہ کے زیر استعمال جاسوس ڈرونز کا ڈیٹا چین کو منتقل کیے جانےکا انکشاف

برطانوی بحریہ کے زیر استعمال جاسوس ڈرونز کا ڈیٹا چین کو منتقل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلیگراف کے مطابق ان ڈرونز کے کیمروں کے اندر چین میں تیار  ایسے پرزے نصب تھے جو حساس ڈیٹا چین کے ایک آئی پی ایڈریس پر منتقل کر رہے تھے۔ رپورٹ کے مطابق مارچ

برطانوی بحریہ کے زیر استعمال جاسوس ڈرونز کا ڈیٹا چین کو منتقل کیے جانےکا انکشاف Read More »

احتساب عدالتوں سے اینٹی کرپشن کورٹس منتقل کرپشن کے مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل

کراچی: احتساب عدالتوں سے اینٹی کرپشن کورٹس منتقل کیے گئے کرپشن کے مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل کردیے گئے۔ نیب پراسیکیوٹر کی درخواست پراحتساب عدالت نے 15 ریفرنسز بحال کرنے کی کارروائی شروع کردی۔ سندھ ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کے مقدمات اینٹی کرپشن کورٹ منتقل کرنے کا حکم کالعدم قرار دیا تھا اور تمام

احتساب عدالتوں سے اینٹی کرپشن کورٹس منتقل کرپشن کے مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل Read More »

امریکی وزیر جنگ کا لاطینی امریکی ممالک سے عالمی فوجداری عدالت چھوڑنے کا مطالبہ

امریکی وزیرجنگ  پیٹ ہیگستھ نے لاطینی امریکی ممالک پر مشتمل امریکاز کاؤنٹر کارٹیل کولیشن کے ارکان پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) سے علیحدگی اختیار کریں۔ پاناما میں خطاب کرتے ہوئے پیٹ ہیگستھ نے کہا کہ آئی سی سی قومی خودمختاری کو نقصان پہنچا رہی ہے اور حکومتوں اور

امریکی وزیر جنگ کا لاطینی امریکی ممالک سے عالمی فوجداری عدالت چھوڑنے کا مطالبہ Read More »

Scroll to Top