کینٹن فئیر نے چین اور بیرونی ممالک کے درمیان تجارت کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا، چینی صدر
بیجنگ () چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے ایک سو چالیسیویں کینٹن فئیر کے نام مبارکباد کا پیغام بھیجا ۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اپنے آغاز سے اب تک 70 سالوں میں کینٹن فئیر نے چین اور بیرونی ممالک کے درمیان تجارت کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا اور […]


