News

متعدد یورپی ممالک میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرےغزہ کی پٹی میں فوجی آپریشن روکنے کے مطالباتلندن()

اس دن لندن میں لوگ بڑی تعداد میں فلسطین کی حمایت میں کیے جانے والے مظاہرے میں شریک ہوئے ۔ برطانوی پولیس کا اندازہ ہے کہ مظاہرے میں ہزاروں افراد موجود تھے۔ مظاہرے میں شریک لوگوں نے مختلف بینرز اٹھا رکھے تھے ، جن پر برطانیہ سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے، فلسطین […]

متعدد یورپی ممالک میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرےغزہ کی پٹی میں فوجی آپریشن روکنے کے مطالباتلندن() Read More »

سی ایم جی کی جانب سے”برینڈ اسٹرینتھننگ چائنا پراجیکٹ 2027 “کا آغاز

()بیجنگ چائنا میڈیا گروپ کے زیرِ اہتمام ” برینڈ اسٹرینتھننگ چائنا پراجیکٹ 2027″ کے تحت مشترکہ اقدامات اور قومی برانڈز کے مستند ڈیٹا پلیٹ فارم کی افتتاحی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں چائنا میڈیا گروپ کے متعدد جدید منصوبے پیش کیے گئے، جن میں تخلیقی صلاحیتوں اور متنوع اندازِ ابلاغ کو نمایاں کیا

سی ایم جی کی جانب سے”برینڈ اسٹرینتھننگ چائنا پراجیکٹ 2027 “کا آغاز Read More »

چین اور یورپی یونین دانشمندانہ طور پر اختلافات کو مشاورت کے ذریعے حل کرنے پر آمادہ ہیں، چینی وزیر تجارت

بیجنگ () چین کے وزیر تجارت وانگ ون تھاؤ اور یورپی کمشنر برائے تجارت اور اقتصادی سلامتی ماروش شیفچووچ نے بیجنگ میں چین-یورپی یونین تجارتی و سرمایہ کاری مشاورتی میکانزم کے دوسرے باقاعدہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی اور اس کے نتائج پر اتفاق رائے حاصل کیا۔ چینی وزارت تجارت کے یورپی امور کے محکمے

چین اور یورپی یونین دانشمندانہ طور پر اختلافات کو مشاورت کے ذریعے حل کرنے پر آمادہ ہیں، چینی وزیر تجارت Read More »

چین اور پاکستان “قراقرم-2026” مشترکہ فوجی مشق منعقد کریں گے، چینی وزارت دفاع

مشق کا مقصد مشترکہ انسدادِ دہشت گردی اور کلیئرنس آپریشن ہوگا بیجنگ () چین کی وزارتِ دفاع کے ترجمان کرنل چھن شی نے کہا کہ اکتوبر کے وسط سے آخر تک چین اور پاکستان کی برّی افواج سنکیانگ کے علاقے کورلا میں ” قراقرم -2026“ نامی مشترکہ فوجی مشق کا انعقاد کریں گی۔اس مشق کا

چین اور پاکستان “قراقرم-2026” مشترکہ فوجی مشق منعقد کریں گے، چینی وزارت دفاع Read More »

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کے تحت یمن تنازع کو حل کرنا چاہیئے، چینی نمائندہ

جنگ مزید شدت کے ساتھ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، فو چھونگ اقوام متحدہ () اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کے امور پر غور و خوض کیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندہ فو چھونگ نے کہا کہ ستمبر سے یمن کی زمینی صورتحال میں بڑی تبدیلی آئی ہے

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کے تحت یمن تنازع کو حل کرنا چاہیئے، چینی نمائندہ Read More »

جاپان کی بطور شکست خوردہ ملک ،عسکریت پسندی کے خاتمے سمیت اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی لازمی ہے، چینی وزارت دفاع

بیجنگ () اطلاعات کے مطابق، جاپانی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی نے حال ہی میں ڈائٹ کے ایک غیر معمولی اجلاس سے اپنے خطاب میں دعویٰ کیا کہ جاپان کے ارد گرد سکیورٹی کا ماحول پیچیدہ اور سنگین ہے، اور سال کے اختتام تک “تین سکیورٹی دستاویزات” میں ترمیم کر کے دفاعی صلاحیتوں کو بنیادی طور

جاپان کی بطور شکست خوردہ ملک ،عسکریت پسندی کے خاتمے سمیت اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی لازمی ہے، چینی وزارت دفاع Read More »

تحفظ پسندی کے تناظر میں عملی مکالمے کی قابل قدر کامیابی، چینی میڈیا

()بیجنگ حال ہی میں، چین اور یورپی یونین کا تجارتی و سرمایہ کاری مشاورتی میکانزم کا دوسرا باقاعدہ اجلاس منعقد ہوا جس کے نتائج پر فریقین کے درمیان اتفاق رائے حاصل ہوا ۔ دونوں فریقوں نے یہ اعادہ کیا کہ اہم تجارتی شراکت داروں کے طور پر، وہ ڈبلیو ٹی او کے ضوابط کے فریم

تحفظ پسندی کے تناظر میں عملی مکالمے کی قابل قدر کامیابی، چینی میڈیا Read More »

لائی چھنگ ڈے کی نام نہاد قومی دن “ڈبل ٹین” کی تقریر حقائق کو نظر انداز اور عوام کو گمراہ کرنے کے سوا اور کچھ نہیں ہے ، چینی ریاستی کونسل

بیجنگ () چین کی ریاستی کونسل کے دفترِ امورِ تائیوان کی ترجمان زانگ ہان نے تائی پے میں لائی چھنگ ڈے کی جانب سے نام نہاد قومی دن ’’ ڈبل ٹین ‘‘ کی تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ لائی چھنگ ڈے کی تقریر حقائق کو نظرانداز کرنے اور عوام کو گمراہ کرنے پر

لائی چھنگ ڈے کی نام نہاد قومی دن “ڈبل ٹین” کی تقریر حقائق کو نظر انداز اور عوام کو گمراہ کرنے کے سوا اور کچھ نہیں ہے ، چینی ریاستی کونسل Read More »

ٹرمپ کی خواہش ایک بار پھر پوری نہ ہوسکی، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام

سویڈن کی رائل سوئیڈش اکیڈمی نے امن کے نوبیل انعام 2026 کا اعلان کر دیا ہے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خواہش اس بار بھی پوری نہیں ہوسکی۔ اس سال کا نوبیل امن انعام جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والی ہیومین رائٹس وکیل ناوانیتھم ناوی پلے کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوبیل

ٹرمپ کی خواہش ایک بار پھر پوری نہ ہوسکی، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام Read More »

برطانیہ: سابق وزیر اعظم اسٹارمر کے استعفے سے خالی نشست پر ضمنی الیکشن میں باحجاب خاتون کامیاب

لندن : سابق برطانوی وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر کے استعفی کے سبب خالی ہونے والی پارلیمنٹ کی نشست پر ضمنی الیشکن میں باحجاب خاتون کامیاب ہوگئیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ضمنی الیکشن میں لیبرپارٹی کی ساگل عبدی ولی 12,292 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئیں۔ 42 سالہ عبدی ولی صومالیہ نژاد ہیں۔ الیشن میں کامیابی

برطانیہ: سابق وزیر اعظم اسٹارمر کے استعفے سے خالی نشست پر ضمنی الیکشن میں باحجاب خاتون کامیاب Read More »

Scroll to Top