News

چینی وزیر خا رجہ کا سعودی وزیرِ خارجہ سے رابطہ، جنگ بندی اور مذاکرات کی اپیل

چین مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے شعلوں کا پھیلاؤ نہیں دیکھنا چاہتا، وانگ ای بیجنگ () چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای نے سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔جمعرات کے روزوانگ ای نے کہا کہ چین مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے شعلوں کا پھیلاؤ اور اس […]

چینی وزیر خا رجہ کا سعودی وزیرِ خارجہ سے رابطہ، جنگ بندی اور مذاکرات کی اپیل Read More »

چین، قومی عوامی کانگریس کا سالانہ اجلاس بیجنگ میں شروع ہو گیا

بیجنگ () چودھویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس کا افتتاح بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں جمعرات کے روز ہوا۔ شی جن پھنگ سمیت پارٹی اور ریاست کے دیگر قائدین نے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی۔آٹھ روزہ اجلاس کے دوران ملک بھر کے مختلف علاقوں، قومیتوں اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے

چین، قومی عوامی کانگریس کا سالانہ اجلاس بیجنگ میں شروع ہو گیا Read More »

میں چین کی جی ڈی پی میں 5 فیصد اضافہ2025

2026 میں متوقع اقتصادی شرح نمو 4.5 سے 5 فیصد کے درمیان رکھنے کا اعلان بیجنگ () چودھویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس کا آغاز جمعرات کے روز بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ہوا۔ شی جن پھنگ سمیت پارٹی اور ریاست کے قائدین نے اجلاس میں شرکت کی۔وزیر اعظم لی چھیانگ نے اجلاس

میں چین کی جی ڈی پی میں 5 فیصد اضافہ2025 Read More »

چین کے پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کےمسودے کے خاکے میں 20 اہم اشاریے تجویز کیے گئے ہیں، حکومتی ورک رپورٹ

مقصد قومی سلامتی کی بنیادی ضمانتوں کو مزید مستحکم بنانا ہے بیجنگ () چین میں پیش کردہ حکومتی ورک رپورٹ کے مطابق، عوامی جمہوریہ چین کے قومی اقتصادی و سماجی ترقی کے پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کےمسودے کے خاکے میں 20 اہم اشاریے تجویز کیے گئے ہیں۔جمعرات کے روز چینی میڈیا کے مطابق اقتصادی ترقی

چین کے پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کےمسودے کے خاکے میں 20 اہم اشاریے تجویز کیے گئے ہیں، حکومتی ورک رپورٹ Read More »

ایران پر امریکی حملے کیخلاف احتجاج پر سابق امریکی فوجی کو ہال سے باہر نکال دیا گیا

واشنگٹن: امریکا میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے معاملے پر سینیٹ کی سماعت کے دوران احتجاج کرنے والے ایک سابق میرین اہلکار کو زبردستی کمرہ اجلاس سے باہر نکال دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امریکی میرین کے سابق اہلکار برائن میکگینس جو آئندہ انتخابات میں گرین

ایران پر امریکی حملے کیخلاف احتجاج پر سابق امریکی فوجی کو ہال سے باہر نکال دیا گیا Read More »

چین کا ثالثی کیلئے اپنا نمائندہ خصوصی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا اعلان

چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہےکہ چین ثالثی کے لیے اپنا نمائندہ خصوصی مشرق وسطیٰ بھیجے گا۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو  کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے تحمل اور اختلافات پُرامن طریقوں سے حل کرنے کے مؤقف

چین کا ثالثی کیلئے اپنا نمائندہ خصوصی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا اعلان Read More »

سعودی عرب کی ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ایرانی حملےکی شدید مذمت

سعودی عرب کی جانب سے ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ایرانی حملےکی شدید مذمت کی گئی ہے۔  ترجمان سعودی وزارت دفاع کے مطابق سعودی عرب نے بدھ کے روز 9 ڈرونز فضا میں ہی تباہ کردیے، ایک ڈرون مشرقی علاقے اور 2 کروز میزائل الخُرج گورنریٹ میں تباہ کیےگئے۔ اس کے علاوہ سعودی وزارت

سعودی عرب کی ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ایرانی حملےکی شدید مذمت Read More »

سعودیہ اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنےکی بات بھول جائیں: سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس

سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنےکی بات بھول جائیں۔ ایک بیان میں انہوں نے مشرقی وسطیٰ کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ نیتن یاہو کی جنگ ہے، نیتن یاہو نے ٹرمپ کو قائل کرلیا تھا کہ وہ

سعودیہ اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنےکی بات بھول جائیں: سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس Read More »

تیل سپلائی: سعودیہ کا ہنگامی ضرورت کے پیش نظر پاکستان سے بھرپور تعاون جاری رکھنے کا عزم

اسلام آباد: سعودی عرب نے خطے کی صورتحال اور تیل سپلائی پر  ہنگامی ضرورت کے پیش نظر پاکستان سے بھرپور تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علی پرویز

تیل سپلائی: سعودیہ کا ہنگامی ضرورت کے پیش نظر پاکستان سے بھرپور تعاون جاری رکھنے کا عزم Read More »

چینی صدر سمیت ریاستیرہنما ؤں کی چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چودہویں قومی کمیٹی کے چوتھے اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت

بیجنگ ()چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چودھویں قومی کمیٹی کے چوتھے اجلاس کا آغاز بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ہوا۔ چینی صدر شی جن پھنگ سمیت پارٹی اور ریاست کے رہنماؤں نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابقسات روزہ اجلاس کے دوران، اقتصادیات، ثقافت، تعلیم، ماحولیاتی وسائل وغیرہ

چینی صدر سمیت ریاستیرہنما ؤں کی چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چودہویں قومی کمیٹی کے چوتھے اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت Read More »

Scroll to Top