News

بھارت کی ریاستی دہشت گردی اور کینیڈا میں سکھ رہنماؤں کے قتل کے شواہد دوبارہ منظر عام پر آگئے

اوٹاوا: کینیڈا میں سکھ رہنماؤں کے قتل اور بھارت کی مبینہ ریاستی دہشت گردی کی پالیسی سے متعلق واضح شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے ہیں جس کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں کشیدگی مزید بڑھنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کینیڈا کی انٹیلیجنس ایجنسی کے ترجمان کے مطابق بھارت کینیڈا میں […]

بھارت کی ریاستی دہشت گردی اور کینیڈا میں سکھ رہنماؤں کے قتل کے شواہد دوبارہ منظر عام پر آگئے Read More »

وزیراعظم سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات ،موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے وفد نےاسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوئی۔ وزیراعظم نے کہا کہ پیپلز پارٹی حکومت کی اہم اتحادی جماعت ہے ۔ملکی تعمیر و ترقی کیلئے اہم فیصلوں میں حکومت کا ہر قدم پر ساتھ دینے پرمشکور ہیں۔ملاقات

وزیراعظم سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات ،موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت Read More »

پاکستانی سفارتخانے نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے ہدایات جاری کردیں

مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے تناظر میں سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے نے مملکت میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لیے ہدایات جاری کردی۔ سفارت خانے کی جانب سے سعودی عرب میں موجود پاکستانی شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ  سعودی حکومت کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں اور

پاکستانی سفارتخانے نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے ہدایات جاری کردیں Read More »

چائنا میڈیا گروپ ” 2026 لالٹین فیسٹیول گالا” نشر کرے گا

بیجنگ ()قمری کلینڈر کے مطابق پندرہ تاریخ کی شب لالٹین فیسٹیول منایا جاتا ہے، جب چاند پورا اور لوگ اکٹھے ہوتے ہیں۔ 3 مارچ کی رات 8 بجے چائنا میڈیا گروپ کا ” 2026 لالٹین فیسٹیول گالا” خوشی اور اجتماعیت کے موضوع کے ساتھ پیش کیا جائے گا، جس میں گیت و رقص، اوپیرا، اسکیچ،

چائنا میڈیا گروپ ” 2026 لالٹین فیسٹیول گالا” نشر کرے گا Read More »

کتاب “شی جن پھنگ کی اقتصادی سوچ کے مطالعے کےلیے سوالات و جوابات ” شائع

بیجنگ ()کتاب “شی جن پھنگ کی اقتصادی سوچ کے مطالعے کے لیے سوالات و جوابات” تین مارچ کو پورے ملک میں شائع کی جا رہی ہے۔یہ کتاب نئے دور کے اقتصادی تعمیراتی عمل کے عملی ارتقاء کے ساتھ ہم آہنگ ہے، نظریاتی میدان میں اہم اور مشکل نکات پر توجہ مرکوز کرتی ہے، سماجی خدشات

کتاب “شی جن پھنگ کی اقتصادی سوچ کے مطالعے کےلیے سوالات و جوابات ” شائع Read More »

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چودہویں قومی کمیٹی کے چوتھے اجلاس کا آغاز بدھ کو ہو گا

بیجنگ ()چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چودہویں قومی کمیٹی کے چوتھے اجلاس کی پریس کانفرنس منعقد ہوئی، اجلاس کے ترجمان لیو جیئی نے ملکی اور غیرملکی میڈیا کو اس اجلاس سے متعلق آگاہ کیا۔انہوں نے بتایا کہ سات روزہ سی پی پی سی سی کا چوتھا اجلاس بدھ کی سہ پہر 3 بجے شروع

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چودہویں قومی کمیٹی کے چوتھے اجلاس کا آغاز بدھ کو ہو گا Read More »

چین، سی جی ٹی این کی جانب سے ہاٹ ٹاپک پریڈکشن رپورٹ 2026 جا ری کر دی گئی

بیجنگ ()این پی سی اور سی پی پی سی سی کے دو اجلاسوں کی آمد پر چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این نے چھنگہوا یونیورسٹی کے شینہوا انٹرنیشنل کمیونیکیشن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ساتھ مل کر “2026 کی ہاٹ ٹاپک پریڈکشن رپورٹ” جاری کی ہے ۔رپورٹ میں دس اہم بین الاقوامی موضوعات

چین، سی جی ٹی این کی جانب سے ہاٹ ٹاپک پریڈکشن رپورٹ 2026 جا ری کر دی گئی Read More »

کیا ہمیں ابھی بھی انصاف اور نیکی پر ایمان رکھنا چاہیے؟

تہران ()ایران اور امریکہ و اسرائیل کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد یہ سب سے دلخراش اور دکھ بھری تصویر ہے، جو عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لئے کافی ہے۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایک بیان میں کہا کہ یہ قبریں ان 160 سے زیادہ معصوم چھوٹی بچیوں کے لیے کھودی گئی ہیں

کیا ہمیں ابھی بھی انصاف اور نیکی پر ایمان رکھنا چاہیے؟ Read More »

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چین کے سفیر کی ملاقات ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزارت خارجہ میں ہونے والی ملاقات کے دوران بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال اور وسیع ترپیش رفت پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے مذاکرات ، سفارتکاری اور

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چین کے سفیر کی ملاقات ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

Scroll to Top