News

ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا

مکہ: سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے جس کے تحت کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاعی سربراہی اجلاس مکہ کے قصر الصفا میں ہوا جس میں سعودی عرب کی جانب سے ولی عہد […]

ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا Read More »

پاکستان، ترکیے اور سعودیہ کا دفاعی معاہدہ خطے میں امن، خوشحالی اور استحکام کے خواہاں تمام برادر ممالک کی شمولیت کیلئےکھلا ہے: رجب طیب اردوان

ترکیے کے صدر رجب طیب اردون نے پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے پر رد عمل دیتے ہوئےکہاکہ یہ معاہدہ خطے میں امن، خوشحالی اور استحکام کے خواہاں تمام برادر ممالک کی شمولیت کے لیے کھلا ہے۔ ترکیےکے صدر رجب طیب اردوان نے کہا آج سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد

پاکستان، ترکیے اور سعودیہ کا دفاعی معاہدہ خطے میں امن، خوشحالی اور استحکام کے خواہاں تمام برادر ممالک کی شمولیت کیلئےکھلا ہے: رجب طیب اردوان Read More »

چین میں مقررہ حجم سے بالا چھوٹے اور درمیانے درجے کے صنعتی اداروں کی اقتصادی کارکردگی میں مسلسل بہتری کا رجحان

ان اداروں کی کاروباری آمدن میں 7.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا بیجنگ () چین کی وزارتِ صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے صنعتی اداروں کی مجموعی اقتصادی کارکردگی مستحکم رہی، اہم اشاریوں میں نسبتاً  تیز

چین میں مقررہ حجم سے بالا چھوٹے اور درمیانے درجے کے صنعتی اداروں کی اقتصادی کارکردگی میں مسلسل بہتری کا رجحان Read More »

جاپان کی دوبارہ عسکریت پسندی خطے کے امن کے لیے حقیقی خطرہ بن چکی ہے، چینی وزارتِ خارجہ

جاپان اپنے ہمسایہ ممالک سے مبینہ خطرات کا جھوٹا بیانیہ گھڑ رہا ہے، تر جمان بیجنگ ()جاپان کی جانب سے بحرالکاہل جزائر میں فوجی تنصیبات قائم کرنے اور جہاز شکن میزائل تعینات کرنے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیئن نے کہا کہ جاپان کا یہ اقدام

جاپان کی دوبارہ عسکریت پسندی خطے کے امن کے لیے حقیقی خطرہ بن چکی ہے، چینی وزارتِ خارجہ Read More »

جاپان کو جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ سے متعلق اپنی بین الاقوامی قانونی ذمہ داریوں کو پورا کرنا چاہیے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ () چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیئن نے ہیروشیما ایٹم بم حملے کی 81 ویں برسی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کی وجہ سے پیدا ہونے والی آفات اور سانحات کو نہیں دہرایا جانا چاہیے، ایٹم بم کے مخصوص پس منظرکو یاد رکھا جانا چاہیے اور جاپانی عسکریت پسندوں کی

جاپان کو جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ سے متعلق اپنی بین الاقوامی قانونی ذمہ داریوں کو پورا کرنا چاہیے، چینی وزارت خارجہ Read More »

جاپان کے دفاعی وائٹ پیپر پر عالمی برادری کی شدید تنقید، چینی میڈیا

بیجنگ ()سانائے تاکائیچی کے اقتدار سنبھالنے کے بعد جاری ہونے والے پہلے دفاعی وائٹ پیپر کو بین الاقوامی سطح پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے نیٹیزنز کے درمیان کرائے گئے ایک سروے کے مطابق 83.6 فیصد جواب دہندگان کا خیال

جاپان کے دفاعی وائٹ پیپر پر عالمی برادری کی شدید تنقید، چینی میڈیا Read More »

شی جن پھنگ: دی گورننس آف چائنا”کی پانچویں جلدپر چین اور تاجکستان کے دانشوروں کا اظہارِ خیال

بیجنگ ()  کو تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں “شی جن پھنگ: دی گورننس آف چائنا” کی پانچویں جلدکے حوالے سے کتابوں کے تبادلے سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر چین اور تاجکستان کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے نمائندوں نے چینی طرز کی جدیدیت اور چین-تاجکستان تعلقات سمیت متعدد موضوعات پر تبادلہ

شی جن پھنگ: دی گورننس آف چائنا”کی پانچویں جلدپر چین اور تاجکستان کے دانشوروں کا اظہارِ خیال Read More »

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ آج مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کریں گے، ذرائع سعودی فوج

ریاض: سعودی فوج کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کا آج سربراہی اجلاس ہورہا ہے جس میں  تینوں ملکوں کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔ فرانسیسی خبر ایجنسی نے سعودی فوج کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ آج مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کریں گے، ذرائع سعودی فوج Read More »

دہشت گرد عناصر کو نئی ٹیکنالوجیز کے ذریعے پھیلنے سے روکا جائے، چین

دہشت گردی کے خلاف “زیرو ٹالرنس” کی پالیسی برقرار رکھی جائے، چینی نما ئند ہ اقوام متحدہ ()  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے دہشت گردی سے متعلق ایک عوامی اجلاس منعقد کیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مشن کے قائم مقام نمائندے سون لے نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری

دہشت گرد عناصر کو نئی ٹیکنالوجیز کے ذریعے پھیلنے سے روکا جائے، چین Read More »

چین نے چاند کے مکمل ارضیاتی نقشے کا نیا ورژن تیار کر لیا

بیجنگ () چھانگ عہ پروگرام اور دیگر سائنسی منصوبوں سے حاصل ہونے والے تازہ ترین تحقیقی نتائج کی بنیاد پر، چین کی ایک سائنسی تحقیقی ٹیم نے ایک  سے پچاس لاکھ کے پیمانے پر چاند کے مکمل ارضیاتی نقشے کا نیا ورژن تیار کر لیا ہے۔ مرکزی نقشہ تقریباً 280 سینٹی میٹر لمبا اور 120

چین نے چاند کے مکمل ارضیاتی نقشے کا نیا ورژن تیار کر لیا Read More »

Scroll to Top