چین کے تیار کردہ کمرشل طیارے اے آر جے 21 کی “رنگ دی چنگھائی-تبت سطح مرتفع” کی نمائشی پرواز کا آغاز
21 اگست کو ،کمرشل ایئر کرافٹ کارپوریشن آف چائنا لمیٹڈ کا ایک اے آر جے 21 طیارہ صوبہ سیچوان کے شہر چھنگ دو سے روانہ ہو کر 50 منٹ کی پرواز کے بعد کامیابی کے ساتھ صوبہ سیچوان کے ابا ہونگ یوان ہوائی اڈے پر پہنچا ، جس سے اے آر جے 21 طیارے ” […]







