وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کی صورتحال، قیمتوں کے استحکام اور آئندہ کی حکمتِ عملی پر غور
اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ملک میں مہنگائی کی صورتحال، قیمتوں کے استحکام اور آئندہ مہینوں کے لیے حکمتِ عملی پر تفصیلی غور کیا گیا۔ وفاقی وزیر نے ہدایت کی کہ رمضان سے قبل زیادہ طلب والی اشیاء کی […]






