چائنا میڈیا گروپ اور کرغزستان نیشنل ٹیلی ویژن اینڈ ریڈیو براڈکاسٹنگ کارپوریشن سمیت متعلقہ اداروں کے درمیان تعاون کی دستاویزات پر دستخط
بیجنگ () چین کے صدر شی جن پھنگ اور کرغزستان کے صدر صدیر جاپاروف کی موجودگی میں،سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہِ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے بشکیک کے ہارمنی پیلس میں کرغزستان نیشنل ٹیلی ویژن اینڈ ریڈیو براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے ڈائریکٹر جنرل اولان […]


