چین روس سمیت دیگر فریقوں کے ساتھ مل کر کثیر قطبی دنیا کے فروغ کے لیےرہنما قوتوں کو مضبوط کرنے کے لیے تیار ہے، چینی صدر
بشکیک () چینی صدر مملکت شی جن پھنگ سے بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم سمٹ ۲۰۲۶ میں شرکت کے دوران روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے ملاقات کی۔شی جن پھنگ نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ ہماری اسٹریٹجک قیادت اور دونوں فریقوں کی مشترکہ کوششوں سے چین اور روس کے تعلقات کی بنیاد مزید […]



