News

چین، گیرونگ سرحدی بندرگاہ کے علاقے میں مواصلاتی سگنلز کی بحالی

چین اور نیپال کی مشترکہ ریسکیو کارروائیاں جاری بیجنگ () نیپال کی جانب مٹی اور پتھروں کا شدید تودہ گرنے کے باعث چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے کی گیرونگ سرحدی بندرگاہ کے علاقے میں شدید جانی نقصان ہوا اور متعدد افراد لاپتا ہوگئے۔ 29 اگست کی شام 6 بجے تک گیرونگ میں اس آفت […]

چین، گیرونگ سرحدی بندرگاہ کے علاقے میں مواصلاتی سگنلز کی بحالی Read More »

چینی صدر اور کرغزستان کے صدر کے درمیان دوستانہ تبادلۂ خیال

بشکیک () چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے کرغزستان کی صدارتی رہائش گاہ پر کرغزستان کے صدر صدیر جاپاروف اور ان کی اہلیہ کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں شرکت کی۔پیر کے روز چینی میڈیا کے مطابق اس موقع پر دونوں سربراہان نے خوشگوار اور دوستانہ ماحول

چینی صدر اور کرغزستان کے صدر کے درمیان دوستانہ تبادلۂ خیال Read More »

نیپال کے لیے چین کی جانب سے انسانی ہمدردی پر مبنی امداد کے ایک پیکج پر عمل درآمد جاری ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ () چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے نیپال کے وزیر خارجہ شیسر کھنال سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔اتوار کے روزوانگ ای نے کہا کہ نیپال کے سرحدی علاقوں میں اچانک گلیشیر ٹوٹنے سے شدید مڈ سلائیڈ کی آفت کے نتیجے میں دونوں ممالک میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا اور کئی

نیپال کے لیے چین کی جانب سے انسانی ہمدردی پر مبنی امداد کے ایک پیکج پر عمل درآمد جاری ہے، چینی وزیر خا رجہ Read More »

کرغزستان اورمصر میں چائنا میڈیا گروپ کی منتخب فلموں اور ٹیلی ویژن پروگراموں کی نمائش کا آغاز

بیجنگ ()چینی صدر شی جن پھنگ کے شنگھائی تعاون تنظیم کے 2026 سربراہی اجلاس میں شرکت اور کرغزستان و مصر کے دوروں کے موقع پر، چائنا میڈیا گروپ کی منتخب فلموں اور ٹیلی ویژن پروگراموں کی نمائش کا آغاز کرغزستان اور مصر میں ہوا۔“صدر شی جن پھنگ کے خطوط” اور “شی جن پھنگ کی ثقافتی

کرغزستان اورمصر میں چائنا میڈیا گروپ کی منتخب فلموں اور ٹیلی ویژن پروگراموں کی نمائش کا آغاز Read More »

ڈاکیومینٹری سیریز “شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال ” کے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے مرکزی ذرائع ابلاغ پر نشر ہونے کا آغاز

بشکیک () شنگھائی تعاون تنظیم کے 2026 کے سربراہی اجلاس میں چین کے صدر شی جن پھنگ کی شرکت اور ان کے کرغزستان کے سرکاری دورے کے موقع پر، چائنا میڈیا گروپ کی تیار کردہ ڈاکیومینٹری سیریز “شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال “کے نشر ہونے کی افتتاحی تقریب بشکیک میں منعقد ہوئی۔یہ ڈاکیومینٹری سیریز

ڈاکیومینٹری سیریز “شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال ” کے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے مرکزی ذرائع ابلاغ پر نشر ہونے کا آغاز Read More »

چین، شی زانگ میں مڈ سلائیڈ کی وجہ واضح ہو گئی ، امدادی کارروائیاں جاری

بیجنگ ()30 اگست کوچین کے شی زانگ خود اختیار علاقے کی عوامی حکومت کی پریس کانفرنس میں شی زانگ میں مڈ سلائیڈکی وجہ واضح ہو گئی ہے۔ چائنا اکیڈمی فار سائنس کی چھنگ دو انسٹی ٹیوٹ آف ماؤنٹین ہیزرڈز اینڈ انوائرمنٹ کی برفانی خطے سے متعلق ہنگامی امدادی ٹیم نے ریموٹ سینسنگ نگرانی کے ڈیٹا

چین، شی زانگ میں مڈ سلائیڈ کی وجہ واضح ہو گئی ، امدادی کارروائیاں جاری Read More »

چینی صدر شنگھائی تعاون تنظیم کے 2026 کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بیجنگ سے روانہ ہو گئے

بیجنگ () چین کے صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے بیجنگ سے بشکیک روانہ ہوئے، جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے 2026 کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ چین کے صدر کرغزستان کے صدر صدیر جاپاروف اور مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کی دعوت پر دونوں ممالک کا سرکاری دورہ بھی کریں

چینی صدر شنگھائی تعاون تنظیم کے 2026 کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بیجنگ سے روانہ ہو گئے Read More »

مصر میں چائنا میڈیا گروپ کی منتخب فلموں اور ٹیلی ویژن پروگراموں کی نمائش کا آغاز

بیجنگ ()چینی صدر شی جن پھنگ کے مصر کے دورے کے موقع پر، چائنا میڈیا گروپ کی منتخب فلموں اور ٹیلی ویژن پروگراموں کی نمائش کا آغاز مصر کے شہر قاہرہ میں ہوا۔ “صدر شی جن پھنگ کے خطوط” اور “شی جن پھنگ کی ثقافتی وابستگی”سمیت اعلیٰ معیار کے چائنا میڈیا گروپ کے پروگرام مصر

مصر میں چائنا میڈیا گروپ کی منتخب فلموں اور ٹیلی ویژن پروگراموں کی نمائش کا آغاز Read More »

شنگھائی تعاون تنظیم نے کامیابی سے باہمی اعتماد کا ایک ماحول تشکیل دیا ہے، سیکرٹری جنرل ایس سی او

ایس سی او نے کثیر سطحی تعاون کا ایک منفرد میکانزم قائم کر لیا ہے، یرمیک بائیف بیجنگ ()شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس کرغزستان میں منعقد ہو نے والا ہے۔ایس سی او کے سیکرٹری جنرل یرمیک بائیف نے سی ایم جی کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ گزشتہ

شنگھائی تعاون تنظیم نے کامیابی سے باہمی اعتماد کا ایک ماحول تشکیل دیا ہے، سیکرٹری جنرل ایس سی او Read More »

نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے سے نیپال میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 626 تک پہنچ گئی

کٹھمنڈو () نیپالی جانب سے لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے کی گیرونگ کاؤنٹی میں واقع گیرونگ بندرگاہ پر سنگین جانی نقصانات ہوئے اور بڑی تعداد میں افراد لاپتا ہوگئے۔نیپال کے متعلقہ تحقیقی اداروں کے ماہرین کے مطابق نیپال کی جانب گلیشیر کا انہدام اس

نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے سے نیپال میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 626 تک پہنچ گئی Read More »

Scroll to Top