پچھلے مالی سال کی گرانٹس کہاں استعمال ہوئیں؟ اسپورٹس بورڈ نے فیڈریشنز سے حساب مانگ لی
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے کھیلوں کی قومی فیڈریشنز سے 24-2023 کے مالی سال کے دوران فراہم کی گئی خصوصی گرانٹس کے استعمال کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے 24-2023 کے مالی سال کے دوران قومی کھیلوں کی فیڈریشنز کو خصوصی گرانٹس فراہم […]
پچھلے مالی سال کی گرانٹس کہاں استعمال ہوئیں؟ اسپورٹس بورڈ نے فیڈریشنز سے حساب مانگ لی Read More »



