News

وزیرِ اعظم کی کراچی میں نوابزادہ جام کرم علی اور پرنس جام قائم علی سے ملاقات

کراچی :وزیرِ اعظم نےکراچی میں نوابزادہ جام کرم علی اور پرنس جام قائم علی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ، وزیرِ ریلوے حنیف عباسی اور معاون خصوصی طلحہ برکی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے۔ملاقات میں دوست ممالک کے کراچی میں مقیم قونصل جنرل بھی شریک تھے۔ DATE […]

وزیرِ اعظم کی کراچی میں نوابزادہ جام کرم علی اور پرنس جام قائم علی سے ملاقات Read More »

صدر مملکت سے چار ممالک کے سفراء کی ملاقاتیں ، اسنادِ سفارت پیش

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری سے آسٹریلیا اور ماریشس کے ہائی کمشنر ز، متحدہ عرب امارات اورڈنمارک کے نامزد سفیروں نے اسلام آباد میں ملاقاتیں کیں اور اپنی اسناد سفارت پیش کیں۔ایوانِ صدر آمد پر غیر ملکی سفارتکاروں کو مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ آسٹریلیا کے ہائی کمشنر

صدر مملکت سے چار ممالک کے سفراء کی ملاقاتیں ، اسنادِ سفارت پیش Read More »

آئی ایم سائنسز کے کنٹرولر امتحانات سید وجیہہ الحسنین کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات، غیر ملکی جامعات میں پاکستانی طلبہ کو درپیش مسائل پربریفنگ

پشاور: آئی ایم سائنسز پشاور کے کنٹرولر آف ایگزامینیشنز سید وجیہہ الحسنین نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے گورنر کو اُن تعلیمی مسائل اور چیلنجز پر بریفنگ دی جن کا سامنا بیرونِ ملک یونیورسٹیوں میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلبہ کو کرنا پڑتا ہے۔ ملاقات میں عالمی تعلیمی

آئی ایم سائنسز کے کنٹرولر امتحانات سید وجیہہ الحسنین کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات، غیر ملکی جامعات میں پاکستانی طلبہ کو درپیش مسائل پربریفنگ Read More »

“شی جن پھنگ کے پسندیدہ حوالہ جات” ( پرتگالی ورژن) کا تیسرا سیزن برازیل کے مین اسٹریم میڈیا پر نشر کیا گیا

20 نومبر کو  چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے تیار کردہ  “شی جن پھنگ کے پسندیدہ حوالہ جات” ( پرتگالی ورژن) کے تیسرے سیزن کی افتتاحی تقریب برازیلیا میں منعقد ہوئی۔ برازیل کے نائب صدر اور ترقی، صنعت اور تجارت کے وزیر الکمین نے تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ تقریب میں  برازیل کے

“شی جن پھنگ کے پسندیدہ حوالہ جات” ( پرتگالی ورژن) کا تیسرا سیزن برازیل کے مین اسٹریم میڈیا پر نشر کیا گیا Read More »

چینی وزیر اعظم لی چھیانگ اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی ملاقات

مقامی وقت کے مطابق 22 اگست  کو  چینی  وزیر اعظم لی چھیانگ نے بیلاروس کے   انڈیپینڈینس محل میں بیلاروس کے صدر  الیگزینڈر لوکاشینکو سے ملاقات کی۔  لی چھیانگ نے کہا کہ 32 سال قبل چین اور بیلاروس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات ہمیشہ مضبوط  رہے ہیں۔

چینی وزیر اعظم لی چھیانگ اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی ملاقات Read More »

دنیا کو ماحول دوست ترقی میں رکاوٹوں کے بجائے تعاون کی ضرورت ہے، چین

 حال ہی میں  کچھ غیر ملکی میڈیا نے اس حقیقت پر توجہ دی ہے کہ اس سال کی پہلی ششماہی میں چین کی  صاف توانائی کی بجلی کی نئی پیداوار گزشتہ سال کے اسی عرصے میں برطانیہ کی کل بجلی کی پیداوار کے برابر ہے  اور ان کا خیال ہے کہ چین میں قابل تجدید

دنیا کو ماحول دوست ترقی میں رکاوٹوں کے بجائے تعاون کی ضرورت ہے، چین Read More »

بلاول بھٹو زرداری سے برطانیہ، ناروے، آسٹریا کے پارلیمنٹرینز ، عالمی ٹیکنالوجی و سرمایہ کاری رہنماؤں کے وفد کی ملاقات ،باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو

اسلام آباد:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے برطانیہ، ناروے، آسٹریا کے پارلیمنٹرینز اور عالمی ٹیکنالوجی و سرمایہ کاری رہنماؤں کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات ڈائیلاگ پاکستان کے تحت ہوئی، جس میں باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان دنیا کے

بلاول بھٹو زرداری سے برطانیہ، ناروے، آسٹریا کے پارلیمنٹرینز ، عالمی ٹیکنالوجی و سرمایہ کاری رہنماؤں کے وفد کی ملاقات ،باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو Read More »

نائب وزیر اعظم شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے ماسکو پہنچ گئے

ماسکو: نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ماسکو پہنچ گئے، جہاں وہ 17 سے 18 نومبر 2025 تک منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہانِ حکومت کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ماسکو ایئرپورٹ پر روس کے نائب وزیرِ خارجہ میخائل گالوزِن، اسٹیٹ پروٹوکول کے ڈپٹی ڈائریکٹر الیگزینڈر

نائب وزیر اعظم شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے ماسکو پہنچ گئے Read More »

چین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے خلاف کسی بھی اقدام کا “منہ توڑ”جواب دیا جائے گا، چینی میڈیا

بیجنگ () جاپان کی وزیراعظم سانائے تاکائچی نے حال ہی میں پارلیمنٹ میں کھلے عام دعویٰ کیا کہ “تائیوان میں واقعات”جاپان کے لئے ” بقا کا بحران” بن سکتے ہیں، جس کے جواب میں جاپان اجتماعی دفاعی حق کا استعمال کر سکتا ہے۔اس بیان سے یہ اشارہ دیا گیا ہے کہ جاپان آبنائے تائیوان کے

چین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے خلاف کسی بھی اقدام کا “منہ توڑ”جواب دیا جائے گا، چینی میڈیا Read More »

Scroll to Top