Posla News

بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتزندگی بہت تلخ ھے اور ھمارے آس پاس کے لوگ اس میں اپنے حصے کا زھر ملانا عین ثواب سمجھتے ھیں۔اے اللہ پاک ہمیں حاسدوں کے حسد سے، بری نظر سے، اپنوں کے شر سے محفوظ فرما۔ ہم سب کو اپنی پناہ میں رکھ۔ ہم سے جڑے ہر رشتے کی حفاظت فرماآمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين.محمد اشفاق ساقی

DATE. Sep/21/2025

بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتزندگی بہت تلخ ھے اور ھمارے آس پاس کے لوگ اس میں اپنے حصے کا زھر ملانا عین ثواب سمجھتے ھیں۔اے اللہ پاک ہمیں حاسدوں کے حسد سے، بری نظر سے، اپنوں کے شر سے محفوظ فرما۔ ہم سب کو اپنی پناہ میں رکھ۔ ہم سے جڑے ہر رشتے کی حفاظت فرماآمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين.محمد اشفاق ساقی Read More »

بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهجس انسان کو اللّٰه کے ہر کام میں حکمت ہونے کی سمجھ آجائے، وہ زندگی میں کسی بھی واقعہ کے رونما ہونے پر شکوہ نہیں کرتا صرف تسلیم کرتا اور فکر کرتا ہے۔ مصیبتوں کا مقابلہ صبر سے اور نعمتوں کی حفاظت شکر سے ادا کرتا ہےاللہ رب العزت ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرما کر ہمارے رزق میں برکت خاندان میں محبت، دونوں جہانوں کی بھلائیاں عطا فرمائے، بیماروں کو شفائے کاملا وعاجلہ عطا فرمائے اور ہمارے مرحومین کی کامل مغفرت فرما کر درجات بلند فرمائے۔آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين.محمد اشفاق ساقی

DATE . Sep/15/2025

بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهجس انسان کو اللّٰه کے ہر کام میں حکمت ہونے کی سمجھ آجائے، وہ زندگی میں کسی بھی واقعہ کے رونما ہونے پر شکوہ نہیں کرتا صرف تسلیم کرتا اور فکر کرتا ہے۔ مصیبتوں کا مقابلہ صبر سے اور نعمتوں کی حفاظت شکر سے ادا کرتا ہےاللہ رب العزت ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرما کر ہمارے رزق میں برکت خاندان میں محبت، دونوں جہانوں کی بھلائیاں عطا فرمائے، بیماروں کو شفائے کاملا وعاجلہ عطا فرمائے اور ہمارے مرحومین کی کامل مغفرت فرما کر درجات بلند فرمائے۔آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين.محمد اشفاق ساقی Read More »

بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهجہاں اسباب اور نتائج کی منطق ختم ہوتی ہے وہاں سے رضا و نصیب کی حد شروع ہوتی ہے۔رب کی رضا میں بڑی حکمت ہےچاہے تو محنت کے باوجود بھی نامراد رکھے اور چاہے تو بغیر محنت کے با مراد کر دےیا اللہ پاک یا رب ذوالجلال ہماری خطائیں بخش دیجیے اور توبه قبول فرمائیے ھم پر رحم فرمائیےآمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين.محمد اشفاق ساقی

DATE. Sep/15/2025

بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهجہاں اسباب اور نتائج کی منطق ختم ہوتی ہے وہاں سے رضا و نصیب کی حد شروع ہوتی ہے۔رب کی رضا میں بڑی حکمت ہےچاہے تو محنت کے باوجود بھی نامراد رکھے اور چاہے تو بغیر محنت کے با مراد کر دےیا اللہ پاک یا رب ذوالجلال ہماری خطائیں بخش دیجیے اور توبه قبول فرمائیے ھم پر رحم فرمائیےآمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين.محمد اشفاق ساقی Read More »

Scroll to Top