Posla News

Posla News

بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته‏‏اپنے ہاتھ سے کی ہوئی نیکی اور دوسرے سے سرزد ہونے والے گناہ کا تذکرہ کسی سے نہ کریں ، یہ ہمارےکردار کا امتحان ہے۔اللہ پاک ہمیں ایسی نیکیوں کی توفیق عطا فرمائے جس کا تذکرہ صرف آسمان پر ہو اور دوسروں کے گناہوں کو پردے میں رکھنے کی

Posla News Read More »

Posla News

بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهالله کی عطاؤ ں پر الحمدالله اور اپنی خطاؤں پر استغفرالله کہنا الله كو بہت پسند ھے.الله رب العزت ھمیں توبہ کرنے والوں اور اپنے شکر گزار بندوں میں شامل فرمائے.آمین ثم آمین صبح بخیرمحمد اشفاق ساقی DATE . 31 / Aug/2026

Posla News Read More »

Posla News

بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهاچھی اُميد اور اچھا گُمان ايسى چهاؤں ہے جو اپنے دامن ميں انسان كو پناہ دے كر مايوسى كے سمندر ميں ڈوبنے سے بچاتے ہیں۔میری الله رب ذوالجلال سے دلی دعا ہے کہ وہ پاک ذات ہم سب کی زندگی میں اطمینان قلب کے ایسے دیۓ روشن کرے جنکی

Posla News Read More »

Scroll to Top