Showbiz

والد کے افیئرز کا سن کر والدہ بچوں سمیت گھر چھوڑ گئی تھیں: رشی کپور کی کتاب میں انکشاف

بالی وڈ کا ہر گوشہ ایک کہانی سے بھرا ہوا ہے جن میں کہیں شادی سے قبل محبت بھری داستانیں تو کہیں شادی کے باوجود نئی و پرانی  محبتوں سے بڑھتے مراسم شامل ہیں۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا پر لیجنڈری اداکار اور فلمساز راج کپور سے متعلق انکشاف  سامنے آیا ہے کہ جب  راج […]

والد کے افیئرز کا سن کر والدہ بچوں سمیت گھر چھوڑ گئی تھیں: رشی کپور کی کتاب میں انکشاف Read More »

رشتوں کو لیکر ہماری خواتین ابھی تک موٹی اور کالی میں پھنسی ہوئی ہیں: جویریہ سعود کی سخت تنقید

پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ و میزبان جویریہ سعود نے مشہورِ زمانہ رشتہ کروانے والی خاتون مسز خان کے نظریات پر کڑی تنقید کی ہے۔ جویریہ سعود نے بغیر نام لیے رشتہ کلچر پر بات کرتے ہوئے لکھا ‘دنیا کہاں پہنچ گئی لیکن ہماری بزرگ خواتین ابھی تک کالی اور موٹی میں پھنسی ہوئی ہیں، 

رشتوں کو لیکر ہماری خواتین ابھی تک موٹی اور کالی میں پھنسی ہوئی ہیں: جویریہ سعود کی سخت تنقید Read More »

عاطف اسلم کی کانسرٹ کے دوران انگریزی زبان میں گانا گانے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے انگریزی زبان میں گانا گا کر اپنے چاہنے والوں کے دل جیت لیے۔ عاطف اسلم ان دنوں اپنے کانسرٹ کے سلسلے میں بیرون ملک موجود ہیں جہاں وہ اپنی آواز کا جادو جگا رہے ہیں۔ یوں تو سوشل میڈیا پر ان کے کانسرٹ کی مختلف ویڈیوز

عاطف اسلم کی کانسرٹ کے دوران انگریزی زبان میں گانا گانے کی ویڈیو وائرل Read More »

سلمان خان نے بالی وڈ میں زندگیاں برباد کرنے کے الزام پر خاموشی توڑ دی

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے فلم انڈسٹری میں زندگیاں برباد کرنے کے الزام پر خاموشی توڑ دی۔ سلمان خان پر یہ الزام عائد کیا جاتا ہے کہ انہوں نے ذاتی رنجشوں کے سبب کئی اداکاروں اور جونیئر آرٹسٹس کے کیرئیر کو نقصان پہنچایا اور انہیں فلم انڈسٹری میں نام بنانے سے روکا۔ اب

سلمان خان نے بالی وڈ میں زندگیاں برباد کرنے کے الزام پر خاموشی توڑ دی Read More »

چین اور روس کی مشترکہ پروڈکشن فلم “ریڈ سلک” کا بیجنگ میں پریمیئر

بیجنگ () بیجنگ میں چین اور روس کی مشترکہ پروڈکشن فلم “ریڈ سلک” کے پریمیئرکا انعقاد کیا گیا۔سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ، روسی نیشنل میڈیا گروپ کی بورڈ چیئرمین ایلینا کابائیوا اور چین میں روسی سفیر مورگولوف سمیت دیگر

چین اور روس کی مشترکہ پروڈکشن فلم “ریڈ سلک” کا بیجنگ میں پریمیئر Read More »

ویڈیو: لاہور میں گلوکارہ و اداکارہ عارفہ صدیقی کا گھر بھی سیلاب سے متاثر

لاہورکی نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں دریائے راوی کاسیلابی پانی داخل ہونے سے گلوکارہ و اداکارہ عارفہ صدیقی کا گھر بھی متاثر ہوا۔ اداکارہ عارفہ صدیقی نے لاہور کے علاقے چوہنگ کی نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں سیلابی پانی اترنے کے بعد اپنے متاثرہ گھر کی فوٹیج سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ ویڈیو میں سیلابی پانی گھر

ویڈیو: لاہور میں گلوکارہ و اداکارہ عارفہ صدیقی کا گھر بھی سیلاب سے متاثر Read More »

عدیل اور سائرہ کے درمیان قربتوں کی خبریں، اداکار کی سوشل میڈیا پر ذومعنی پوسٹ وائرل

پاکستانی اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف اور اداکار عدیل حسین کے درمیان قربتوں سے متعلق چہ مگوئیاں کی جارہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس اورانسٹاگرام پیجز پر 2011 کی آن اسکرین جوڑی سائرہ یوسف اور اداکار عدیل حسین کے درمیان تعلقات کی افواہیں زیر گردش ہیں۔ ان افواہوں کا سلسلہ اداکار عدیل حسین کی جانب سے انسٹاگرام

عدیل اور سائرہ کے درمیان قربتوں کی خبریں، اداکار کی سوشل میڈیا پر ذومعنی پوسٹ وائرل Read More »

300 فلموں میں کام کرنے والی بھارتی اداکارہ چل بسیں

300 بالی وڈ اور مراٹھی فلموں میں کام کرنے والی بھارت کی سینئر  ترین اداکارہ سلوچنا لتکر 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شری 420، ناگن، اب دلی دور نہیں اور مسٹر اینڈ مسز سمیت سینکڑوں فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ سلوچنا لتکر ممبئی کے اسپتال میں اتوار

300 فلموں میں کام کرنے والی بھارتی اداکارہ چل بسیں Read More »

Scroll to Top