Showbiz

صنم سعید کا پیدائش کے ایک ماہ بعد بچے کی ولادت کا اعلان

اداکارہ صنم سعید نے اپنے ہاں پہلے بچے کی پیدائش کے تقریبا ایک ماہ بعد بیٹے کی ولادت کی تصدیق کردی۔ صنم سعید نے 20 جون کو انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارہ نے پوسٹ میں بتایا کہ انہوں نے بیٹے کا نام ولی حسن مرزا رکھا […]

صنم سعید کا پیدائش کے ایک ماہ بعد بچے کی ولادت کا اعلان Read More »

ملکہ جذبات صبیحہ خانم کی برسی آج منائی جا رہی ہے

لاہور:پاکستان فلم انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ، ‘ملکہ جذبات’ صبیحہ خانم کی پانچویں برسی آج بروز جمعہ عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ صبیحہ خانم نے 1950 اور 1960 کی دہائیوں میں پاکستانی سنیما پر راج کیا اور کئی سپر ہٹ فلموں سے ناظرین کے دل موہ لیے۔ ان کی مشہور فلموں میں

ملکہ جذبات صبیحہ خانم کی برسی آج منائی جا رہی ہے Read More »

پاکستان ٹیلی وژن کی معروف سینئر فنکارہ عائشہ خان کراچی میں انتقال کر گئیں

کراچی :پاکستان ٹیلی وژن کی ممتاز اور سینئر اداکارہ “عائشہ خان”کراچی میں انتقال کر گئیں۔ ان کی عمر 76 برس تھی۔عائشہ خان نے 22 اگست 1948 کو کراچی میں جنم لیا۔ 1964 میں انہوں نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھا اور پی ٹی وی کے متعدد مقبول ڈراموں میں اپنی جاندار اداکاری سے ناظرین

پاکستان ٹیلی وژن کی معروف سینئر فنکارہ عائشہ خان کراچی میں انتقال کر گئیں Read More »

دنیا بھر میں آج موسیقی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج موسیقی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا مقصد موسیقی کے ذریعے امن، محبت اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہے۔ 29 سال پہلے پیرس سے شروع ہونے والا یہ جشن اب پاکستان میں بھی بڑے جذبے سے منایا جاتا ہے۔ پاکستان نے موسیقی کے میدان میں کئی

دنیا بھر میں آج موسیقی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے Read More »

بھارتی موسیقار کی پیروڈی نے ’ماہیا‘ کو دوبارہ وائرل کردیا

 واٹس ایپ چینل بھارتی موسیقار یش راج مکھاٹے نے عینی خالد کے مقبول گانے ’ماہیا‘ کو مزاحیہ پیروڈی میں شامل کرکے اسے سوشل میڈیا پر دوبارہ وائرل کردیا۔ یش راج مکھاٹے اس سے قبل ’پاوری گرل‘، ’رسوڑے میں کیا تھا‘ اور ’تواڈا کتا ٹومی‘ جیسی وائرل ویڈیوز کی پیروڈیز بھی بناچکے ہیں۔ اس بار انہوں نے

بھارتی موسیقار کی پیروڈی نے ’ماہیا‘ کو دوبارہ وائرل کردیا Read More »

اردو ادب کے عظیم مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کی سا تو یں برسی آج منائی جا رہی ہے

مشتاق احمد یوسفی اردو کے صفِ اول کے مزاح نگاروں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ ان کی مشہور تصانیف میں چراغ تلے، خاکم بدہن، زرگزشت اور آب گم شامل ہیں، جو اردو ادب میں مزاح کو ایک نیا رنگ و انداز فراہم کرتی ہیں۔ حکومت پاکستان نے مشتاق احمد یوسفی کی خدمات کو سراہتے ہوئے

اردو ادب کے عظیم مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کی سا تو یں برسی آج منائی جا رہی ہے Read More »

ڈنمارک :فانو جزیرے پر بین الاقوامی پتنگ بازی میلہ

ڈنمارک میں پتنگ بازی کا سالانہ بین الاقوامی میلہ بھرپور جوش و خروش کے ساتھ جا ری ہے۔ فیسٹیول میں دنیا بھر سے گڈے باز شریک ہیں۔ ڈنمارک کے جزیرے فانو پر منعقدہ پتنگ بازی میں 26 ممالک سے 5,000 سے زائد پتنگ بازوں نے آسمان کورنگ برنگی پتنگوں سے بھردیا ۔یورپ، ایشیا اور امریکہ

ڈنمارک :فانو جزیرے پر بین الاقوامی پتنگ بازی میلہ Read More »

عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ’میرب‘ کے نام کے نعرے، گلوکار نے فینز کو کیا کہہ کر خاموش کرایا؟

پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ان کی سابقہ منگیتر میرب علی کے نعرے لگ گئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ 2022 میں عاصم اظہر اور میرب علی کی منگنی ہوئی تھی تاہم حال ہی میں عاصم اظہر نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری اپ لوڈ کرتے ہوئے منگیتر میرب سے منگنی

عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ’میرب‘ کے نام کے نعرے، گلوکار نے فینز کو کیا کہہ کر خاموش کرایا؟ Read More »

Scroll to Top