Showbiz

بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا پلٹ کر رکھ دی تھی: عمران ہاشمی

بالی وڈ کے مایہ ناز اداکار عمران ہاشمی نے کہا ہے کہ جب ان کے بیٹے میں کینسر کی تشخیص ہوئی تو ان کی دنیا پلٹ کر رہ گئی تھی۔ اپنی حالیہ ٹیلی ویژن سیریز ‘ تسکری’ کی کامیابی کی خبروں کے دوران عمران ہاشمی کا ایک پرانا انٹرویو سامنے آیا ہے جس میں 46 سالہ […]

بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا پلٹ کر رکھ دی تھی: عمران ہاشمی Read More »

میلانیا ٹرمپ کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم باکس آفس پر آنے سے پہلے ہی پٹ گئی

امریکا کی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم امریکا اور برطانیہ کے باکس آفس پر آنے سے پہلے ہی بری طرح پٹ گئی۔ 75 ملین ڈالر کی لاگت سے بنائی گئی دستاویزی فلم 30 جنوری کو ریلیز کی جارہی ہے مگر نیویارک اور لندن کے اکثر سینما گھروں میں ریلیز کے

میلانیا ٹرمپ کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم باکس آفس پر آنے سے پہلے ہی پٹ گئی Read More »

آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد

پاکستان کے سینئر گلوکار جواد احمد  نے کہا ہےکہ آج کے فنکاروں کو پیسوں کا لالچ ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران جواد احمد نے کہا کہ ‘میں نے سیاست کیلئے اپنے میوزک کی قربانی دی، اس وقت میں کوئی پیسے نہیں کما رہا، مجھے پیسوں کی لالچ نہیں ہے، سمجھ نہیں آتی ہمارے فنکاروں کو پیسوں کی اتنی

آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد Read More »

میرے والد بہت پڑھے لکھے تھے لیکن پھر بھی انہیں اپنی پہلی اولاد بیٹا چاہیے تھا: ونیزہ احمد

پاکستان کی نامور سابقہ سپر ماڈل ونیزہ احمد نے بیٹیوں اور بیٹوں کی پیدائش پر دقیانوسی سوچ کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔ ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے ونیزہ احمد نے کہا کہ ‘میرے والد بہت پڑھے لکھے شخص تھے لیکن اس کے باوجود مجھے نظر آتا تھا کہ ان کے دل میں ہے انہیں

میرے والد بہت پڑھے لکھے تھے لیکن پھر بھی انہیں اپنی پہلی اولاد بیٹا چاہیے تھا: ونیزہ احمد Read More »

اقرا عزیز اور یاسر حسین نے اپنی بیٹی کا کیا نام رکھا؟

معروف پاکستانی شوبز کی جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین حال ہی میں ایک بیٹی کے والدین بنے ہیں۔ دونوں کے ہاں 24 جنوری کو بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کی اطلاع اداکار یاسر حسین نے اپنے انسٹاگرام پر دی۔ اب ایک روز قبل اقرا عزیز نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں

اقرا عزیز اور یاسر حسین نے اپنی بیٹی کا کیا نام رکھا؟ Read More »

‘ہندی فلمیں صرف ظاہری چمک دمک تک محدود ہو کر رہ گئی ہیں’: پراکاش راج کی بالی وڈ پر تنقید

بھارت کے معروف اداکار  پراکاش راج نے ہندی فلموں کو پلاسٹک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندی فلمیں صرف ظاہری چمک دمک تک محدود ہو کر رہ گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پراکاش راج نے کیرالہ لٹریچر فیسٹیول کے دوران مین اسٹریم ہندی سنیما پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صنعت

‘ہندی فلمیں صرف ظاہری چمک دمک تک محدود ہو کر رہ گئی ہیں’: پراکاش راج کی بالی وڈ پر تنقید Read More »

معروف اداکار خالد حفیظ خان انتقال کرگئے

اسلام آباد: معروف ڈرامہ اداکار خالد حفیظ خان انتقال کرگئے۔ اہلخانہ کے مطابق مرحوم اداکار کی نمازِ جنازہ بعد نماز عصر ایچ الیون کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ خالد حفیظ خان پاکستان ٹی وی کے کامیڈی ڈراما Guest House میں مسٹر شمیم کا کردار کرکے مشہور ہوئے۔ یہ شو پی ٹی وی کا

معروف اداکار خالد حفیظ خان انتقال کرگئے Read More »

معروف اداکارہ لائبہ خان کامدینہ میں نکاح، دعائے خیر کی بھی تصاویر سامنے آگئیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ لائبہ خان کا نکاح ہوگیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی دعائے خیر سمیت نکاح کی تصاویر شیئر کیں جس پرصارفین سمیت نامور فنکاروں نے مارکبادیں پیش کیں۔ دعائے خیر کی تقریب کے لیے لائبہ خان نے ہلکے موو پنک رنگ کا نفیس فل لینتھ انارکلی لباس زیب

معروف اداکارہ لائبہ خان کامدینہ میں نکاح، دعائے خیر کی بھی تصاویر سامنے آگئیں Read More »

جیو ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ‘ایک اور پاکیزہ’میں معاشرتی رویوں کا دہرا معیار بے نقاب، پیکا ایکٹ کا تذکرہ

جیو کی ڈرامہ سیریل ‘ایک اور پاکیزہ’ کی چوتھی قسط نے معاشرتی رویّوں کے دہرے معیار کو بے نقاب کردیا۔ حالیہ قسط میں بیرسٹر ثمن،  پاکیزہ کے والد سے پوچھتی ہیں کہ ویڈیو کے معاملے پر قانونی راستہ کیوں اختیار نہیں کیا، تو اُن کا جواب خاموشی میں تھا۔ جب پاکیزہ کے والد سے پوچھا

جیو ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ‘ایک اور پاکیزہ’میں معاشرتی رویوں کا دہرا معیار بے نقاب، پیکا ایکٹ کا تذکرہ Read More »

Scroll to Top