ورون دھون کے میٹرو ٹرین میں پش اپس پر جرمانے کا معاملہ، اداکار کی ٹیم نے وضاحت کردی
بالی وڈ اداکار ورون دھون کی ٹیم نے ممبئی میٹرو ٹرین میں پش اپس پر ہونے والے جرمانے پر وضاحت دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی ورون دھون کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انہیں ممبئی میٹرو ٹرین میں دیکھا گیا۔ ویڈیو میں دیکھا گیا کہ اداکار ٹرین میں لگے ہینڈلز پر […]
ورون دھون کے میٹرو ٹرین میں پش اپس پر جرمانے کا معاملہ، اداکار کی ٹیم نے وضاحت کردی Read More »
