ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھارت کیوں چھوڑا؟ مذہبی اسکالر نے حکومتی ہتھکنڈوں کی تفصیل بتادی
ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارت نہیں چھوڑا بلکہ وہ 2016میں عمرے پر تھے جب انہیں وکلا کی ٹیم نے بتایا کہ اب ان کا بھارت جانا مناسب نہیں۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں اور اسی دوران ایک تقریب میں گفتگو کرتے […]
ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھارت کیوں چھوڑا؟ مذہبی اسکالر نے حکومتی ہتھکنڈوں کی تفصیل بتادی Read More »








