غیر شادی شدہ یا طلاق یافتہ نندیں والدین کے علاوہ کہاں جائیں؟ بھابھیوں کو سمجھنا چاہیے: نتاشا علی
پاکستانی اداکارہ نتاشا علی نے ہمارے معاشرے کے اہم پہلو اور مسئلے پر روشنی ڈالی ہے۔ حال ہی میں مارننگ شو میں شرکت کے دوران نتاشا علی نے بھائی کی بیویوں کی جانب سے بیوہ، غیر شادی شدہ اور طلاق یافتہ نندوں کے ساتھ اختیار کیے جانے والے رویے پر بات کی۔ انہوں نے کہا ‘اگر […]