Showbiz

’گالی دینے والے دل کے صاف لوگ ہوتے ہیں‘، فرح کی جیکی شروف سے طنزیہ گفتگو وائرل

بالی وڈ ہدایتکار اور کوریوگرافر فرح خان کی اداکار جیکی شروف سے وی لاگ کے دوران کی گئی گفتگو  وائرل ہوگئی۔  جیکی شروف حال ہی میں فرح خان کے وی لاگ میں شریک ہوئے جس دوران جیکی شروف نے پیاز کاٹتے ہوئے اپنے انداز میں نامناسب الفاظ کا استعمال کیا جس پر فرح پہلے تو […]

’گالی دینے والے دل کے صاف لوگ ہوتے ہیں‘، فرح کی جیکی شروف سے طنزیہ گفتگو وائرل Read More »

کپل شرما کے کیفے پر پھر فائرنگ، بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے حملے کی وجہ بتادی

کینیڈا کے شہر سرے میں بھارتی کامیڈین کپل شرما کے “کیپس کیفے” پر ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رواں سال جولائی میں کھلنے والے کیپس کیفے کی عمارت پر جمعرات کو  ایک بار پھر فائرنگ کی گئی۔ یہ 4 ماہ کے اندر تیسری بار کیفے پر فائرنگ

کپل شرما کے کیفے پر پھر فائرنگ، بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے حملے کی وجہ بتادی Read More »

سجل علی احد رضا میر کی ٹوئٹر فولوور ، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

پاکستانی اداکارہ سجل علی کے ایکس( سابقہ ٹوئٹر ) پر  اور  اداکار احد رضا میر کو فولو کیے جانے کی خبریں سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں شرو ع ہوگئیں۔ اداکارہ سجل علی کے غیر تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ کو دیکھا جائے تو وہ تاحال احد رضا میر کو فولو کر رہی

سجل علی احد رضا میر کی ٹوئٹر فولوور ، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی Read More »

پرینیتی اور راگھو چڈھا کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش، والدین نے پیغام میں کیا کہا؟

بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور  بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا  کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر جاری مشترکہ پوسٹ میں جوڑے کی جانب سے شادی کے 2 سال بعد  پہلے بچے کی پیدائش کا اعلان کیا گیا۔ اداکارہ پرینیتی اور  راگھو چڈھا کی جانب سے جاری پوسٹ میں جذباتی

پرینیتی اور راگھو چڈھا کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش، والدین نے پیغام میں کیا کہا؟ Read More »

معروف اداکارہ ہانیہ عامر اقوام متحدہ کی قومی خیرسگالی کی سفیر مقرر

اقوام متحدہ پاکستان نے معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو نیا نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر کردیا۔ تنظیم کے مطابق ہانیہ خواتین کے حقوق، برابری اور بااختیاری کے لیے آگاہی پھیلانے میں اہم کردار ادا کریں گی۔ انسٹاگرام پر جاری کی گئی پوسٹ میں لکھا گیا کہ ہانیہ عامر اپنے نئے کردار کے تحت اپنے پلیٹ

معروف اداکارہ ہانیہ عامر اقوام متحدہ کی قومی خیرسگالی کی سفیر مقرر Read More »

ناران میں جنات ہیں، میرےکمرےکا دروازہ خود بخود بندکھل رہا تھا : اداکارہ حراکا دعویٰ

پاکستانی اداکارہ  حرا سومرو نے  ناران میں  جنات کی موجودگی کا دعویٰ کیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ حرا سومرو  ایک نجی پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جس دوران اداکارہ نے مختلف اور دلچسپ موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ دوران شو اداکارہ نے میزبان کے سوال پر   قسم کھاتے ہوئے دعویٰ کیا کہ  ’ناران

ناران میں جنات ہیں، میرےکمرےکا دروازہ خود بخود بندکھل رہا تھا : اداکارہ حراکا دعویٰ Read More »

پاکستانی فلم ’ دیمک‘ کا ڈیلس میں جادو ، ریڈ کارپٹ ایونٹ میں شائقین کا جوش و خروش

ڈیلس : پاکستان میں کروڑوں کا بزنس کرنے والی جیو کی فلم ’ دیمک ‘ اب امریکا میں بھی اپنی کامیابی کے جادو سے ناظرین کو متاثر کر رہی ہے۔  ڈیلس کے معروف اینجلیکا فلم سینٹر میں اس فلم کی خصوصی اسکریننگ اور ریڈ کارپٹ ایونٹ کا اہتمام کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں

پاکستانی فلم ’ دیمک‘ کا ڈیلس میں جادو ، ریڈ کارپٹ ایونٹ میں شائقین کا جوش و خروش Read More »

دپیکا پڈوکون سے بات کرنیکے خواہشمند فینز کیلئے خوشخبری، اداکارہ نے طریقہ بھی بتادیا

بالی وڈ سپر اسٹار دپیکا پڈوکون ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ایپ میٹا اے آئی کی نئی آواز بن گئیں۔  دپیکا پڈوکون نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر  ا یک چھوٹی سی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے میٹا اے آئی کا حصہ بننے کا اعلان کیا۔ اداکارہ کی جانب سے  بھارت امریکا سمیت  متعدد ممالک میں AI

دپیکا پڈوکون سے بات کرنیکے خواہشمند فینز کیلئے خوشخبری، اداکارہ نے طریقہ بھی بتادیا Read More »

ابھیشیک بچن نے 25 سالہ کیریئر میں پہلی بار بہترین اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ جیت لیا

بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنے 25 سالہ کیریئر میں پہلی بار بہترین اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ جیت لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  اتوار کو 70ویں فلم فیئر ایوارڈز کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ابھیشیک بچن نے بہترین اداکار کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔  ابھیشیک بچن کو یہ ایوارڈ 2024 کی فلم “I

ابھیشیک بچن نے 25 سالہ کیریئر میں پہلی بار بہترین اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ جیت لیا Read More »

Scroll to Top