اداکار مصطفیٰ قریشی کی کراچی میں واک کے دوران ٹوٹی سڑک کے باعث گرنے سے ٹانگ ٹوٹ گئی
پاکستانی فلم انڈسٹری کے ممتاز اداکار مصطفیٰ قریشی کی کراچی میں واک کے دوران ٹوٹی سڑک میں گر کر ٹانگ ٹوٹ گئی۔ 700 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے مصطفیٰ قریشی کا کہنا ہے کہ وہ صبح کے وقت واک کر رہے تھے، جب کھدی ہوئی سڑک میں ان کا پیر پھنس […]
اداکار مصطفیٰ قریشی کی کراچی میں واک کے دوران ٹوٹی سڑک کے باعث گرنے سے ٹانگ ٹوٹ گئی Read More »

