Showbiz

پاکستانی راک بینڈ ‘خودغرض’ کا بھارتی گلوکار کو خراج عقیدت، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل

کراچی: کہا جاتا ہے کہ موسیقی کی کوئی زبان نہیں ہوتی البتہ سُروں کے ذریعے دلوں کو جوڑا جاسکتا ہے ، ایسا ہی کچھ پاکستانی بینڈ خود غرض کے کراچی میں منعقد ہونے والے حالیہ کنسرٹ میں  ہوا۔  راک بینڈ ’خودغرض‘ اپنے منفرد انداز کی وجہ سے نوجوانوں میں خاصہ مقبول ہے لیکن کراچی میں […]

پاکستانی راک بینڈ ‘خودغرض’ کا بھارتی گلوکار کو خراج عقیدت، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل Read More »

بھارتی اداکار اور مشہور باڈی بلڈر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

سابق مسٹر انڈیا اور بھارتی اداکار  ورندر سنگھ گھمن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ٹائیگر 3 جیسی مشہور فلم میں کام کرنے والے اداکار اور باڈی بلڈر ورندر سنگھ گھمن  جمعرا ت کو دل کا دورہ پڑنے سے 41 سال کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔

بھارتی اداکار اور مشہور باڈی بلڈر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے Read More »

امیتابھ کیساتھ فلم میں کام کرکے مشہور ہونیوالے بھارتی اداکار کو دوست نے قتل کر دیا

2022 میں امیتابھ بچن کے ساتھ فلم ‘جھنڈ’ میں کام کرکے مشہور ہونے  والے  بھارتی اداکار پریانشو کو دوست نے قتل کر دیا۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پریانشو جو بابو روی سنگھ چھیتری کے نام سے بھی جانے جاتے تھے کو  بدھ (8 اکتوبر) کی صبح ناگپور میں ان کےدوست نے شراب نوشی کے

امیتابھ کیساتھ فلم میں کام کرکے مشہور ہونیوالے بھارتی اداکار کو دوست نے قتل کر دیا Read More »

شاہد کپور کا خاندان پاکستان کے کس شہر میں رہائش پذیر تھا ؟ والد پنکج کپور کا انکشاف

 بالی وڈ انڈسٹری کے معروف اداکار شاہد کپور کے آبائی خاندان کے  پاکستان سے منسلک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اداکار شاہد کپور  سینئر اداکار  پنکج کپور اور ​​اداکارہ و کلاسیکی رقاصہ نیلما عظیم کے بیٹے ہیں۔ حال ہی میں شاہد کپور کے والد اور سینئر اداکار پنکج کپور نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے

شاہد کپور کا خاندان پاکستان کے کس شہر میں رہائش پذیر تھا ؟ والد پنکج کپور کا انکشاف Read More »

شاہ رخ مغرور تھے، اسی وجہ سے انہیں فلم میں کاسٹ نہیں کیا: بالی وڈ ڈائریکٹر

بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی ڈیبیو فلم ’ بیوی ہو تو ایسی ‘کے ڈائریکٹر جے کے بہاری نے کہا ہےکہ بالی وڈ کنگ  شاہ رخ سپر ہٹ ہونے سے قبل  مغرور  تھے اور یہی وجہ تھی انہیں اپنی فلم میں کاسٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ حال ہی میں بھارت کے معروف ڈائریکٹر

شاہ رخ مغرور تھے، اسی وجہ سے انہیں فلم میں کاسٹ نہیں کیا: بالی وڈ ڈائریکٹر Read More »

اسٹاف سے جھگڑا ہوا تو’پائے‘ میں نشہ آور ادویات ملا کر کھلادیں: فضا علی کو وائرل ویڈیو پر تنقید کا سامنا

پاکستانی ماڈل و میزبان فضا علی اپنے پرانے بیان کی ویڈیو وائرل ہونے پر تنقید کی زد میں آگئیں۔  اداکارہ کا 2  سال قبل دیا گیا ایک انٹرویو کلپ تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتا چلا گیا، اس انٹرویو میں  اداکارہ نے اپنے فلمی کیرئیر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی تھی۔ دوران گفتگو اداکارہ نے

اسٹاف سے جھگڑا ہوا تو’پائے‘ میں نشہ آور ادویات ملا کر کھلادیں: فضا علی کو وائرل ویڈیو پر تنقید کا سامنا Read More »

امیتابھ بچن دوران شو آنجہانی والدہ کی آڈیو سن کر آبدیدہ ہوگئے، ویڈیو وائرل

بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن ’ کون بنے گا کروڑ پتی سیزن 17 ‘ کے شوکے دوران اپنی والدہ تیجی بچن کی آواز سن کر آبدیدہ ہوگئےجس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ بگ بی امیتابھ بچن کی 83 ویں سالگرہ کے موقع پر  ٹی وی شو ‘

امیتابھ بچن دوران شو آنجہانی والدہ کی آڈیو سن کر آبدیدہ ہوگئے، ویڈیو وائرل Read More »

پاکستان آئیڈل کا ”جیوٹی وی“ پر دھماکے دار آغاز، پہلی قسط نے دھوم مچا دی

کراچی :  پاکستان کے سب سے بڑے اور سب سے زیادہ منتظر میوزک مقابلے ”پاکستان آئیڈل“ کا دھماکے دار آغاز ”جیو ٹی وی“سے ہو گیا ہے۔  ملک بھر کے نوجوان گلوکار اپنی آواز کے جادو کے ساتھ اسٹیج پر جلوہ گر ہوئے اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کی پہلی کوشش کی۔ پاکستان آئیڈل

پاکستان آئیڈل کا ”جیوٹی وی“ پر دھماکے دار آغاز، پہلی قسط نے دھوم مچا دی Read More »

تانترک کے کہنے پر فنانسر کو پان میں انسانی گوشت ڈال کر کھلایا تھا: مہیش بھٹ کا انکشاف

بالی وڈ کے مشہور فلم  ساز مہیش بھٹ نے تانترک کےکہنے پر فنانسر کو انسانی گوشت پان میں ڈال کر کھلانے کا انکشاف کیا ہے ۔ حال ہی میں فلم میکر مہیش بھٹ نے بیٹی پوجا بھٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنے فلمی کیرئیر کے آغاز میں کی گئی جدوجہد پر بات کی۔

تانترک کے کہنے پر فنانسر کو پان میں انسانی گوشت ڈال کر کھلایا تھا: مہیش بھٹ کا انکشاف Read More »

Scroll to Top