Sports

ریاض سکس کنگز سلام: جینک سنر اور ٹیلر فرٹز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ریاض:اٹلی کے جینک سنر اور امریکہ ٹیلر فرٹزسکس کنگز سلام ٹینس ایگزیبشن ٹورنامنٹ سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ ریاض میں کھیلے جارہے سالانہ نمائشی ٹورنامنٹ “سکس کنگز سلام” میں جینک سنر نے یونان کے اسٹیفانوس سٹسیپاس کو شکست دے کر لاسٹ فورمیں جگہ بنائی۔سنر نے سٹسیپاس کو صرف ایک گھنٹہ اور 16 منٹ میں

ریاض سکس کنگز سلام: جینک سنر اور ٹیلر فرٹز سیمی فائنل میں پہنچ گئے Read More »

اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،امریکہ کی میک کارٹنی کیسلردوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں

امریکہ کی ’میک کارٹنی کیسلر‘ ننگبو اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔چینی شہر ننگبو میں کھیلے جارہے ٹینس ٹورنامنٹ میں26سالہ ’کیسلر‘ نے’سوفیا کینن‘ کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ کیسلر نے کینن کو چھ۔1 اور چھ۔0سے ہرایا۔کیسلر نے کینن کوایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں مات دی۔ DATE . Oct/15/2025

اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،امریکہ کی میک کارٹنی کیسلردوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں Read More »

جوہر بارو :پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے سلطان آف جوہر کپ کے پہلے میچ میں میزبان ٹیم ملائیشیا کو ہرادیا۔

ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں جاری ٹورنامنٹ میں قومی جونیئر ہاکی ٹیم نے بہترین آغاز کیا اور ملائیشیا کو دو کے مقابلے میں سات گول سے مات دی۔پاکستان کی جانب سے کھیل کے ہی تیسرے منٹ میں سفیان خان نے پنالٹی کارنر کے ذریعے پہلا گول داغاجبکہ 21 ویں منٹ میں پنالٹی کارنر پر

جوہر بارو :پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے سلطان آف جوہر کپ کے پہلے میچ میں میزبان ٹیم ملائیشیا کو ہرادیا۔ Read More »

جیسیکا پیگولا اور کوکو گاف نے ووہان اوپن فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

ووہان:ووہان اوپن کا فائنل امریکہ کی ’جیسیکا پیگولا‘ اور ’کوکوگاف‘ کے درمیان کھیلا جائےگا۔ ووہان میں جاری ڈبلیو ٹی اے ماسٹرز1000کے سیمی فائنل میں عالمی نمبر چھ امریکی کھلاڑی ’جیسیکا پیگولا‘ عالمی نمبر ایک ’آریناسبالینکا‘ کو شکست دی۔ پیگولا نے پہلا سیٹ 6۔2سے ہارنے کے بعد شاندار کم بیک کیا اور اگلے دو سیٹ 4۔6اور

جیسیکا پیگولا اور کوکو گاف نے ووہان اوپن فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا Read More »

لاہورٹیسٹ کاتیسرا روز، پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری

لاہور کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان کو پہلی اننگز میں 109رنز کی برتری حاصل ہوئی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز کل کے سکور 216رنز6کھلاڑی آؤٹ سے شروع کی تو باقی کے کھلاڑی سکور میں صرف53رنز کا اضافہ کرسکے اور پوری ٹیم 269رنزبناکر

لاہورٹیسٹ کاتیسرا روز، پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری Read More »

Scroll to Top