کوچ سے اختلافات اور پرتگال کی ٹیم کاکیمپ چھوڑنے پر رونالڈو کی لب کشائی، ریٹائرمنٹ نہ لینے کا اعلان
پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے ہیڈ کوچ جارج جیسس سے مبینہ اختلافات کے بعد پرتگال کی قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ چھوڑنے کے معاملے پر لب کشائی کرتے ہوئے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائر نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ دنوں نیشن لیگ میں ناروے کے خلاف میچ […]
