Sports

آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ،بنگلہ دیش اور انگلینڈ کی ٹیمیں گوہاٹی میں مدمقابل ہوں گی

آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں آج بنگلہ دیش اور انگلینڈ کی خواتین ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ گوہاٹی میں میچ دن ڈھائی بجے شروع ہوگا اور پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا جائےگا۔ دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اب تک ایک، ایک میچ کھیل چکی ہیں، […]

آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ،بنگلہ دیش اور انگلینڈ کی ٹیمیں گوہاٹی میں مدمقابل ہوں گی Read More »

پاکستانی اسپن جال سے بچنے کیلئے جنوبی افریقا نے اسپن کھیلنے پر فوکس کرلیا

پاکستانی اسکواڈ میں اسپنرز کو دیکھنے کے بعد جنوبی افریقا  ٹیسٹ ٹیم نے اسپن کھلینے پر فوکس کرلیا۔ پاکستان روانگی سے قبل پریٹوریا میں جنوبی افریقا ٹیسٹ ٹیم کا مختصر کیمپ لگایا گیا جہاں ٹیم نے اسپن کو کھیلنے پر فوکس کیا۔ پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ سیریز کے لیے جنوبی افریقا نے اسپنرز کےخلاف

پاکستانی اسپن جال سے بچنے کیلئے جنوبی افریقا نے اسپن کھیلنے پر فوکس کرلیا Read More »

بنگلہ دیش نے افغانستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ کردیا

بنگلہ دیش نے افغانستان کو تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ کردیا ہے ۔شارجہ میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو 6وکٹوں سے شکست دی۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے9وکٹوں پر143رنزبنائے۔ درویش رسولی 32رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے محمد سیف الدین

بنگلہ دیش نے افغانستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ کردیا Read More »

ویمنزون ورلڈ کپ ،نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ اِندور میں مدمقابل ہوں گے

آئی سی سی ویمنزون ڈے ورلڈ کپ میں آج بھی ایک میچ کھیلا جائےگا۔ایونٹ کے ساتویں میچ میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔اِندور میں ہونے والا مقابلہ دن ڈھائی بجے شروع ہوگا اور پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا جائےگا۔دونوں ٹیموں نے ویمنز ورلڈ کپ مہم

ویمنزون ورلڈ کپ ،نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ اِندور میں مدمقابل ہوں گے Read More »

آسٹریلیا اور انگلینڈکے درمیان ایشز سیریز کے 74 ویں ایڈیشن کا 21 نومبر سے آغاز آسٹریلیا میزبانی کرے گا

کینبرا:آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کے 74 ویں ایڈیشن کا آغاز رواں سال نومبر میں آسٹریلیا میں ہوگا۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان 21 نومبر سے پرتھ سٹیڈیم پرتھ میں شروع ہوگا ۔پرتھ سٹیڈیم (جسے

آسٹریلیا اور انگلینڈکے درمیان ایشز سیریز کے 74 ویں ایڈیشن کا 21 نومبر سے آغاز آسٹریلیا میزبانی کرے گا Read More »

اے ٹی پی فائنلز کیلئے یو ایس اوپن سے بھی زیادہ انعامی رقم کا اعلان

ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز (اے ٹی پی) فائنلز کے لیے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کر دیا گیا۔ اے ٹی پی فائنلز کے ناقابل شکست ٹینس اسٹار کو 50 لاکھ 71 ہزار ڈالرز ملیں گے، یہ انعامی رقم رواں برس یو ایس اوپن مینز اینڈ ویمنز ایونٹ سے تھوڑی زیادہ ہے۔ کارلوس الکاریز اور

اے ٹی پی فائنلز کیلئے یو ایس اوپن سے بھی زیادہ انعامی رقم کا اعلان Read More »

شکیب الحسن اب کبھی بنگلا دیش کیلئے نہیں کھیل سکتے، مشیر کھیل نے تصدیق کردی

بنگلا دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن پر قومی ٹیم کے لیےکھیلنے پر پابندی لگا دی گئی۔ یہ معاملہ اس وقت شروع ہوا جب خودساختہ جلاوطنی گزارنے والے بنگلادیشی کرکٹر  شکیب الحسن نے اتوار کے روز سوشل میڈیا پر سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے ساتھ اپنی پرانی تصویر شیئر کی اور انہیں سالگرہ کی مبارک باد

شکیب الحسن اب کبھی بنگلا دیش کیلئے نہیں کھیل سکتے، مشیر کھیل نے تصدیق کردی Read More »

سابق انگلش کپتان کی آئی سی سی کو پاک بھارت میچز نہ کرانے کی تجویز

انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے آئی سی سی کو آئندہ عالمی مقابلوں میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز نہ کرانے کی تجویز دے دی۔ مائیکل ایتھرٹن نے کہا کہ انہوں نے یہ تجویز ایشیا کپ کے دوران پیدا ہونے والی صورتحال کو دیکھ کردی ہے کہ آئی سی سی کو

سابق انگلش کپتان کی آئی سی سی کو پاک بھارت میچز نہ کرانے کی تجویز Read More »

نئی دہلی کے اسٹیڈیم میں کینیا اور جاپان کے کوچز کو آوارہ کتوں نے کاٹ لیا

نئی دہلی کے جواہر لال نہرو  اسٹیڈیم میں کھیلوں کے بجائے آوارہ کتوں کا راج قائم ہوگیا ہے۔ ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دوران ایک بار  پھر کتے کے حملوں نے انٹرنیشنل ایونٹ کی ساکھ پر سوالات اٹھا دیے۔ رپورٹس کے مطابق بھارت میں جاری ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دوران  الگ الگ

نئی دہلی کے اسٹیڈیم میں کینیا اور جاپان کے کوچز کو آوارہ کتوں نے کاٹ لیا Read More »

سی آئی ایس گیمز : پاکستان کے عبدالرحمٰن نے ریسلنگ میں برانز میڈل جیت لیا

آذربائیجان میں ہونے والے سی آئی ایس گیمز 2025 میں  پاکستان کے عبدالرحمٰن نے ریسلنگ میں  برانز میڈل جیت لیا۔ پاکستانی ریسلر عبدالرحمٰن نے برانز میڈل کی باؤٹ میں ترکمانستان کے عبدالمقیط نبی کو شکست دی۔ پاکستانی ریسلر نے 65 کے جی مقابلوں میں تیسری پوزیشن کی باؤٹ 5-10 سے جیتی۔ فیصلہ کن باؤٹ کے

سی آئی ایس گیمز : پاکستان کے عبدالرحمٰن نے ریسلنگ میں برانز میڈل جیت لیا Read More »

Scroll to Top