آئی سی سی نے مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے 12 وینیوز کا اعلان کر دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے مینز کرکٹ ورلڈکپ 2027 کے 12 وینیوز کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2027 جنوبی افریقا، زمبابوے اور نمیبیا میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کے مقابلے 12 مختلف وینیوز پرہوں گے۔ جنوبی افریقا اور زمبابوے 2003 کے بعد ایک بار پھر ورلڈ کپ کی مشترکہ […]
آئی سی سی نے مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے 12 وینیوز کا اعلان کر دیا Read More »
