اسلام آباد میں منعقدہ 2026 چائنا۔ساؤتھ ایشیا فورم برائے غربت میں کمی اور ترقیاتی تعاون میں چین کے غربت کے خاتمے کے کامیاب تجربات، سی پیک کے تحت ترقیاتی مواقع اور علاقائی تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ مقررین نے پائیدار ترقی اور مشترکہ خوشحالی کے لیے تجربات کے تبادلے اور مشترکہ اقدامات کی اہمیت اجاگر کی۔

DATE . 3/Nov/2026

