جیکولین فرنینڈز کا ہالی ووڈ ڈیبیو‘ جین کلاڈ وین ڈیم کے ساتھ فلم کا ٹریلرجاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 23 ستمبر2024ء) بالی ووڈ کی سری لنکن نژاد اداکارہ جیکولین فرنینڈز ہالی ووڈ کے ایکشن اسٹار جین کلاڈ وین ڈیم کے ساتھ آنے والی ایکشن فلم کل اِم آل 2 میں نظر آئیں گی۔ سونی پکچرز کی یہ فلم (آج) جمعہ 24ستمبر کو ڈیجیٹل طور پر ریلیز کی جائے گی اور فلم کے ٹریلر […]
جیکولین فرنینڈز کا ہالی ووڈ ڈیبیو‘ جین کلاڈ وین ڈیم کے ساتھ فلم کا ٹریلرجاری Read More »