26ویں ترمیم، حکومتی ماہر قانون اور سابق اٹارنی جنرل کی رائے میں اختلاف

حکومت کے قانونی ماہر اور سابق اٹارنی جنرل دونوں ہی اچھی ساکھ کے حامل ہیں اور آئینی اور قانونی معاملات میں اپنی مہارت کیلئے پہچانے جاتے ہیں۔  اسلام آباد: 26ویں آئینی ترمیم کی مسودہ سازی میں خامیوں کے سنگین مضمرات پر حکومت کے ایک سینئر ماہر قانون اور سابق اٹارنی جنرل آف پاکستان کی رائے […]

26ویں ترمیم، حکومتی ماہر قانون اور سابق اٹارنی جنرل کی رائے میں اختلاف Read More »

نیپرا کا اکتوبر کے بجلی کے بلوں میں صارفین کو ریلیف دینےکا اعلان

یپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا،فوٹو: فائل اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور  ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  نے بجلی 86 پیسے فی یونٹ سستی کردی۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی

نیپرا کا اکتوبر کے بجلی کے بلوں میں صارفین کو ریلیف دینےکا اعلان Read More »

پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر فنڈنگ کی باضابطہ درخواست کردی

فوٹو: وزارت خزانہ/ایکس پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو ایک ارب ڈالر فنڈنگ کیلئے باضابطہ درخواست کردی۔ مغربی خبرایجنسی کو انٹرویو میں وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہم نے آئی ایم ایف کو ایک ارب ڈالر فنڈنگ کی باضابطہ درخواست کردی ہے۔ وزیر خزانہ نے جے پی مورگن بینک کے

پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر فنڈنگ کی باضابطہ درخواست کردی Read More »

ٹیکساس: کیا 2 پاکستانی امریکن اپنی نشستوں کا دفاع کرپائیں گے؟

فوٹو: فائل امریکا میں 5 نومبر کو صدارتی اورکانگریس کے ساتھ ساتھ ریاستوں کی اسمبلیوں کے بھی الیکشن ہورہے ہیں جن میں کئی پاکستانی حصہ لے رہے ہیں۔ ٹیکساس وہ واحد ریاست ہے جہاں دو پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ امیدوار اپنی نشستوں کا دفاع کررہے ہیں۔ ڈاکٹر سلیمان لالانی اور سلمان بھوجانی کا آبائی تعلق پاکستان

ٹیکساس: کیا 2 پاکستانی امریکن اپنی نشستوں کا دفاع کرپائیں گے؟ Read More »

دہشتگرد حملے کا ردعمل، ترکیہ کی عراق اور شام میں کردعسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پربمباری

فوٹو: فائل انقرہ میں دفاعی کمپنی کے ہیڈ کوارٹر پر حملے کے ردعمل میں ترکیہ نے عراق اور شام میں کردعسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پربمباری کردی۔ ترک میڈیا کے مطابق ترکیہ کی جوابی کارروائی میں کرد عسکریت پسندوں کے 30 اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ دفاعی کمپنی کے ہیڈ کوارٹر پر حملے میں کردستان

دہشتگرد حملے کا ردعمل، ترکیہ کی عراق اور شام میں کردعسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پربمباری Read More »

جنوبی کوریا: نامعلوم افراد نے اسرائیلی سفارت خانے پر دھاوا بول دیا

فوٹو: اسکرین گریب جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں نامعلوم افراد نے اسرائیلی سفارت خانے پر دھاوا بول دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے جنوبی کوریا کے درالحکومت سیئول میں اسرائیلی سفارت خانے پر نامعلوم افراد کی چڑھائی کے واقعے کی تصدیق کردی ہے۔ اسرائیلی وزارت خارجہ نے بتایا کہ نامعلوم افراد

جنوبی کوریا: نامعلوم افراد نے اسرائیلی سفارت خانے پر دھاوا بول دیا Read More »

ورلڈ کلچرل فیسٹیول کے 29 ویں روز متحدہ عرب امارات کے تحت ’فلیور آف دی یو اے ای‘ کا انعقاد

فوٹو: اے سی پی آرٹس کونسل کراچی میں جاری عالمی کلچر فیسٹیول کے 29 ویں روز متحدہ عرب امارات کے تحت فیسٹیول” فلیور اف دی یو اے ای ” کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ثقافتی موسیقی، رقص اور کھانوں کی وجہ سے ایونٹ میں خوب رونق رہی، قونصل جنرل یو اے ای بخیت

ورلڈ کلچرل فیسٹیول کے 29 ویں روز متحدہ عرب امارات کے تحت ’فلیور آف دی یو اے ای‘ کا انعقاد Read More »

برطانوی ہائی کمشنر کی پولیٹیکل قونصلر نے پاکستان میں کرکٹ کو جذبے سے بھرپور قرار دیدیا

فوٹو: اسکرین گریب برطانوی ہائی کمشنر کی پولیٹیکل قونصلر زوئے وے نے کہا ہے کہ میں اپنی بہن کو دیکھ کر کرکٹ کی مداح بنی، اوول کرکٹ گراؤنڈ کے پاس رہنے کے بعد ایسا ہو نہیں سکتا کہ آپ کرکٹ کے مداح نہ ہوں۔ جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے برطانوی ہائی کمشنر کی پولیٹیکل

برطانوی ہائی کمشنر کی پولیٹیکل قونصلر نے پاکستان میں کرکٹ کو جذبے سے بھرپور قرار دیدیا Read More »

مشہور زمانہ ٹی وی سیریل ‘ٹارزن’ کے ہیرو رون ایلی انتقال کرگئے

رون ایلی کا انتقال 29 ستمبر کو کیلیفورنیا میں واقع ان کے گھر پر ہوا جس کی تصدیق ان کی بیٹی نے کی/ فائل فوٹو امریکا سے تعلق رکھنے والے اداکار  رون ایلی 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ رون ایلی نے 1960 میں ٹی وی کے مشہور پروگرام ‘ٹارزن’ میں یہ مشہور کردار

مشہور زمانہ ٹی وی سیریل ‘ٹارزن’ کے ہیرو رون ایلی انتقال کرگئے Read More »

آج کل لڑکیوں کی زبانیں بہت لمبی ہیں، شوہروں سے کنٹرول میں رہ کر بات کریں: اسما عباس

لڑکیاں تھوڑا حوصلہ اور صبر رکھیں، غصے کو نگل کر 5 منٹ کا وقفہ لیں اور پھر اپنی بات رکھیں تو بات مانی جائے گی: پوڈ کاسٹ میں گفتگو/ فائل فوٹو سینئر اداکارہ اسما عباس نے لڑکیوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ لڑکیاں اپنے شوہر سے کنٹرول میں رہ کر بات کریں اور

آج کل لڑکیوں کی زبانیں بہت لمبی ہیں، شوہروں سے کنٹرول میں رہ کر بات کریں: اسما عباس Read More »

Scroll to Top