کراچی: پولیس وردی میں بھتہ وصول کرنے والا جعلی اہلکار گرفتار ملزم خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے لوگوں سے بھتہ وصول کرتا تھا، پولیس ویب ڈیسک
کراچی کے علاقے بھینس کالونی سے پولیس کی وردی میں ملبوس ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ ملزم خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے لوگوں سے بھتہ وصول کرتا تھا۔ پولیس نے مزید بتایا کہ گرفتار ملزم نے کئی وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف بھی کیا ہے۔ اس […]










