پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ
پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا جس کے بعد دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار اب ڈپٹی کمشنرز کو دے دیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے کوڈ آف کرمنل پروسیجر 1898 میں بڑی ترمیم کرتے ہوئے دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو دے دیا ہے۔ […]
پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ Read More »










