کراچی: ورلڈکلچر فیسٹیول میں آج پاکستانی کراچی: ورلڈکلچر فیسٹیول میں آج پاکستانی تھیٹر ’تعلیم بالغاں‘ پیش کیا جائیگا’تعلیم بالغاں‘ پیش کیا جائیگا
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان میں جنگ اور جیو کے اشتراک سے ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی جاری ہے۔ ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی میں آج رات 8 بجے پاکستانی تھیٹر’تعلیم بالغاں’ پیش کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی میں 40 ممالک کی نمائندگی ہے جب کہ 100سے زائد کلچرل پرفارمنس ہوں گی۔ […]








