News

چین کا ثالثی کیلئے اپنا نمائندہ خصوصی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا اعلان

بیجنگ:چین نے ثالثی کیلئے اپنا نمائندہ خصوصی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا اعلان کیا ہے ۔چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے سعودی اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ وانگ ای نے اپنے سعودی اور اماراتی ہم منصبوں کو بتایا کہ چین خطے […]

چین کا ثالثی کیلئے اپنا نمائندہ خصوصی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا اعلان Read More »

وفاقی وزیر علی پرویز ملک سے سویڈن کی سفیر کی ملاقات،مائننگ شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک سے سویڈن کی سفیر الیگزینڈرا برگ نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور سویڈن کے درمیان مائننگ شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیاگیا۔ ملاقات کے دوران سویڈش سفیر نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان ٹرانسپورٹ، ٹیلی کمیونیکیشن، پیکیجنگ اور صنعت سمیت مختلف شعبوں میں

وفاقی وزیر علی پرویز ملک سے سویڈن کی سفیر کی ملاقات،مائننگ شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق Read More »

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایران کے وزیر خارجہ کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ، خطے کی مجموعی صورتحال پر اظہارتشویش

اسلام آباد:نائب وزیراعظم وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار نے خطے کی مجموعی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ۔دونوں رہنماؤں نے موجودہ پیش رفت پر رابطے میں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایران کے وزیر خارجہ کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ، خطے کی مجموعی صورتحال پر اظہارتشویش Read More »

جنرل اسمبلی کی تجدید اقوامِ متحدہ کی ساکھ مضبوط کرنے کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے،پاکستان

نیویارک:پاکستان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ جنرل اسمبلی کی تجدید اقوامِ متحدہ کی ساکھ کو مضبوط بنانے اور جمہوری، کثیر الجہتی فیصلہ سازی کو فروغ دینے کے لیے ناگزیر ہے، اور اس سلسلے میں سیکریٹری جنرل کے انتخاب کے عمل میں زیادہ شفاف اور شمولیتی طریقہ کار اور جنرل اسمبلی کے صدر

جنرل اسمبلی کی تجدید اقوامِ متحدہ کی ساکھ مضبوط کرنے کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے،پاکستان Read More »

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب میں سیلاب پروٹیکشن پلان،جامع اقدامات کا آغاز

لاہور:وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں سیلابی تباہی سے عوام کو مستقل تحفظ فراہم کرنے کے لیے جامع اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ تین ماہ کے اندر تمام فلڈ زونز خالی کرنےآبی راستوں میں غیر قانونی تعمیرات روکنے اور تجاوزات پر پابندی کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب میں سیلاب پروٹیکشن پلان،جامع اقدامات کا آغاز Read More »

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمر ایوب، مراد سعید اور ذلفی بخاری سمیت 47 ملزمان کو 10، 10 برس قید کی سزا

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے 47 اشتہاری ملزمان کو 10، 10 برس قید کی سزا سنا دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 9 مئی جی ایچ کیو کیس کا فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے اشتہاری ملزمان کو

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمر ایوب، مراد سعید اور ذلفی بخاری سمیت 47 ملزمان کو 10، 10 برس قید کی سزا Read More »

افغانستان مشکل وقت میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے، افغان سفیر کی اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے آمد

پاکستان میں افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے کہا ہے کہ افغانستان مشکل وقت میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔ پاکستان میں افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے پہنچے اور  ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی۔ انہوں نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پراظہار

افغانستان مشکل وقت میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے، افغان سفیر کی اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے آمد Read More »

حکومتِ پنجاب کا صوبے میں17 نئے چھوٹے ڈیم بنانے کا فیصلہ

حکومتِ پنجاب نے صوبے میں 17 نئے چھوٹے ڈیم بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے اگلی بارشوں اور سیلاب سے نمٹنے کے سلسلے میں آبی گزرگاہیں خالی کرانے کے لیے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت پوسٹ فلڈ انتظامات کے لیے اجلاس ہوا ۔ بریفنگ میں بتایا گیا

حکومتِ پنجاب کا صوبے میں17 نئے چھوٹے ڈیم بنانے کا فیصلہ Read More »

وزارت اطلاعات کی سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی خبروں کی تردید

وزارت اطلاعات  نے پاکستان کے لیے سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔  وزارت اطلاعات نے سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی خبر جھوٹی ہے۔ وزارت اطلاعات کے مطابق یہ جھوٹا بیانیہ بھارت سے

وزارت اطلاعات کی سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی خبروں کی تردید Read More »

Scroll to Top