News

سعودی عرب میں پھنسے پاکستانی مسافروں کے لیے پاکستان سفارتخانہ ریاض اور قونصلیٹ جنرل جدہ کی ہیلپ لائنز 24 گھنٹے فعال

جدہ/ریاض: مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے سبب فضائی سفر متاثر ہوا ہے جس سے خاص طور پر سعودی عرب کے مغربی علاقوں میں موجود پاکستانی عمرہ زائرین اور دیگر مسافر متاثر ہوئے ہیں۔ حکومت پاکستان کی ہدایات کے مطابق، پاک سفارتخانہ ریاض اور قونصلیٹ جنرل پاکستان جدہ نے 24 گھنٹے فعال ہیلپ لائنز قائم […]

سعودی عرب میں پھنسے پاکستانی مسافروں کے لیے پاکستان سفارتخانہ ریاض اور قونصلیٹ جنرل جدہ کی ہیلپ لائنز 24 گھنٹے فعال Read More »

وزیراعظم کی وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری کی رہائش گاہ آمد،والدہ کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد: وزیرِ اعظم وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی رہائش گاہ گئے جہاں انہوں نے ان کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت کی۔ وزیرِ اعظم نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔اس موقع

وزیراعظم کی وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری کی رہائش گاہ آمد،والدہ کے انتقال پر تعزیت Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، خطے کی سیکیورٹی پرصورتحال پر گفتگو

راولپنڈی :چیف آ ف آرمی سٹاف ،چیف آف ڈیفنس فورسز ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کا دورہ کیا

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، خطے کی سیکیورٹی پرصورتحال پر گفتگو Read More »

صدر آصف علی زرداری کاعالمی یومِ خواتین کےموقع پر پیغام

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ خواتین سرکاری اداروں، نجی شعبے اور معاشرے میں لگن اور مہارت کے ساتھ اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہیں۔ صدر آصف علی زرداری نے عالمی یومِ خواتین کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ قائدِ اعظم محمد علی جناح کے مطابق خواتین کی

صدر آصف علی زرداری کاعالمی یومِ خواتین کےموقع پر پیغام Read More »

چینی خصوصیات کے حامل صحت مند چین کی ترقی کے راستے پر گامزن رہیں ، چینی صدر

بیجنگ () چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے چینی عوا می سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چود ہویں قومی کمیٹی کے چوتھے اجلاس میں شریک چینی کسان اور مزدور جمہوری پارٹی، جیو سان سوسائٹی ، طبی و صحت کے شعبے، سماجی فلاح و بہبود اور سماجی تحفظ کے شعبے

چینی خصوصیات کے حامل صحت مند چین کی ترقی کے راستے پر گامزن رہیں ، چینی صدر Read More »

مشرق وسطیٰ کے کشیدہ حالات پر گہری تشویش ہے ، چینی وزارت خارجہ

فوری طور پر فوجی کارروائیوں کو روکنا چاہیے، تر جمان بیجنگ () چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر فوجی حملوں کے بعد کشیدہ علاقائی صورتحال میں کمی کے لیے چین کی کوششوں کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا

مشرق وسطیٰ کے کشیدہ حالات پر گہری تشویش ہے ، چینی وزارت خارجہ Read More »

چین میں اس وقت تمام سطحوں اور اقسام کے 4.4 لاکھ اسکولز قائم ہیں، چینی وزیر تعلیم

بیجنگ () چین کی 14ویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس کے دوران مختلف سماجی پہلوؤں پر ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق متعلقہ محکموں کے سربراہان نے تعلیم، صحت، روزگار اور ثقافت سے متعلق چینی اور غیر ملکی صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔چین کے وزیر تعلیم

چین میں اس وقت تمام سطحوں اور اقسام کے 4.4 لاکھ اسکولز قائم ہیں، چینی وزیر تعلیم Read More »

یورپی یونین کی جانب سے جاری کردہ “انڈسٹریل ایکسلریٹر ایکٹ” منصفانہ مسابقت کو کمزور کرتا ہے، چینی وزارت تجارت

بیجنگ () یورپی یونین نے “انڈسٹریل ایکسلریٹر ایکٹ” جاری کیا، جس کے مطابق چار ابھرتی ہوئی اسٹریٹجک صنعتوں میں غیرملکی سرمایہ کاری پر پابندیوں کا ایک سلسلہ عائد کیا گیا۔ چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین کا طرز عمل سرمایہ کاری میں سنگین رکاوٹوں اور

یورپی یونین کی جانب سے جاری کردہ “انڈسٹریل ایکسلریٹر ایکٹ” منصفانہ مسابقت کو کمزور کرتا ہے، چینی وزارت تجارت Read More »

بحیرہ زرد میں آسٹریلوی جنگی جہاز کی سرگرمیوں پر چین کا سخت ردعمل، خودمختاری کو نقصان پہنچانے والی کارروائیوں کی مخالفت

بیجنگ () آسٹریلوی محکمہ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ بحیرہ زرد کے بین الاقوامی پانیوں میں ایک چینی فوجی طیارہ آسٹریلوی بحری جہاز کے ہیلی کاپٹر کے قریب غیر محفوظ انداز میں آیا۔ ہفتہ کے روز اس کے جواب میں چینی وزارت دفاع کے ترجمان جیانگ بن نے کہا کہ آسٹریلوی فریق کے بیانات

بحیرہ زرد میں آسٹریلوی جنگی جہاز کی سرگرمیوں پر چین کا سخت ردعمل، خودمختاری کو نقصان پہنچانے والی کارروائیوں کی مخالفت Read More »

Scroll to Top