News

چینی صدر  سے تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا واچیرالونگ  کی ملاقات

 بیجنگ () چینی صدر شی جن پھنگ  سے تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا واچیرالونگ کورن  نے ملاقات کی۔ملاقات میں صدر شی  نے کہا کہ بادشاہ مہا واچیرالونگ کورن نے  اپنے دورے کے پہلے ملک کے طور پر چین کو منتخب کیا ہے،  اور  چین-تھائی لینڈ سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد  وہ چین کا دورہ […]

چینی صدر  سے تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا واچیرالونگ  کی ملاقات Read More »

جی سیون ممالک کا امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت کا اعادہ

کینیڈا:جی سیون ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت کا اعادہ کیا ہے ۔کینیڈا میں جی سیون ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس میں غزہ کی صورتحال، یوکرین روس جنگ سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔جی سیون ممالک کے وزرائے خارجہ نے اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیے میں وزرائے خارجہ نے

جی سیون ممالک کا امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت کا اعادہ Read More »

چین کی معیشت میں اکتوبر میںاستحکام کے ساتھ ترقی برقرار رہی

نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کا کل منافع 5.3732 ٹریلین یوآن تک جا پہنچا بیجنگ () چین کے قومی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ اکتوبر میں، ملک بھر میں نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کی اضافی قدر میں سال بہ سال 4.9 فیصد

چین کی معیشت میں اکتوبر میںاستحکام کے ساتھ ترقی برقرار رہی Read More »

بیجنگ () چین کے نائب وزیر خارجہ سن وے ڈونگ نے چین میں جاپانی سفیر کو طلب کرکے جاپانی وزیر اعظم سانے تاکائیچی کے چین سے متعلق غلط بیانات اور اقدامات کے خلاف سخت احتجاج درج کرایا ۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطابقسن وے ڈونگ نے کہا کہ جاپانی وزیر اعظم سانے تاکائیچی نے حال ہی میں تائیوان کے بارے میں صریح اشتعال انگیز ریمارکس دیے، جس میں آبنائے تائیوان میں فوجی مداخلت کے امکان کی طرف اشارہ کیا گیا تھا، جو کہ انتہائی سنگین ہے اور اس کا بہت منفی اثر ہے۔ چین کی جانب سے بار بار کے شدید احتجاج کے باوجود، جاپان نہ تو نادم نظر آتا ہے اور نہ ہی اپنے غلط ریمارکس کو واپس لیا ہے۔ چین اس پر شدید عدم اطمینان اور سخت مخالفت کا اظہار کرتا ہے۔ سن وے ڈونگ نے نشاندہی کی کہ تائیوان کے بارے میں تاکائیچی کے بیانات ایک چین کے اصول اور چین اور جاپان کے درمیان چار سیاسی دستاویزات کی روح کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہیں، جس سے چین جاپان تعلقات کی سیاسی بنیاد کو شدید نقصان پہنچا ہے اور 1.4 ارب چینی عوام اس کی کبھی اجازت نہیں دیں گے! سن وے ڈونگ نے اس بات پر زور دیا کہ تائیوان کا مسئلہ چین کے بنیادی مفادات کا مرکز ہے، اور یہ ایک ریدلائن ہے جسے پار کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی۔80 سال بعد، اگر کوئی کسی بھی شکل میں چین کی وحدت میں مداخلت کرنے کی جرات کرتا ہے، تو چین یقیناً زبردست جوابی کارروائی کرے گا! چین نے ایک بار پھر جاپان پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر اپنی غلطیوں پر غور کرے اور اپنے غلط ریمارکس کو واپس لے۔ بصورت دیگر جاپان کو تمام نتائج بھگتنا ہوں گے۔

DATE . Nov/14/2025

بیجنگ () چین کے نائب وزیر خارجہ سن وے ڈونگ نے چین میں جاپانی سفیر کو طلب کرکے جاپانی وزیر اعظم سانے تاکائیچی کے چین سے متعلق غلط بیانات اور اقدامات کے خلاف سخت احتجاج درج کرایا ۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطابقسن وے ڈونگ نے کہا کہ جاپانی وزیر اعظم سانے تاکائیچی نے حال ہی میں تائیوان کے بارے میں صریح اشتعال انگیز ریمارکس دیے، جس میں آبنائے تائیوان میں فوجی مداخلت کے امکان کی طرف اشارہ کیا گیا تھا، جو کہ انتہائی سنگین ہے اور اس کا بہت منفی اثر ہے۔ چین کی جانب سے بار بار کے شدید احتجاج کے باوجود، جاپان نہ تو نادم نظر آتا ہے اور نہ ہی اپنے غلط ریمارکس کو واپس لیا ہے۔ چین اس پر شدید عدم اطمینان اور سخت مخالفت کا اظہار کرتا ہے۔ سن وے ڈونگ نے نشاندہی کی کہ تائیوان کے بارے میں تاکائیچی کے بیانات ایک چین کے اصول اور چین اور جاپان کے درمیان چار سیاسی دستاویزات کی روح کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہیں، جس سے چین جاپان تعلقات کی سیاسی بنیاد کو شدید نقصان پہنچا ہے اور 1.4 ارب چینی عوام اس کی کبھی اجازت نہیں دیں گے! سن وے ڈونگ نے اس بات پر زور دیا کہ تائیوان کا مسئلہ چین کے بنیادی مفادات کا مرکز ہے، اور یہ ایک ریدلائن ہے جسے پار کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی۔80 سال بعد، اگر کوئی کسی بھی شکل میں چین کی وحدت میں مداخلت کرنے کی جرات کرتا ہے، تو چین یقیناً زبردست جوابی کارروائی کرے گا! چین نے ایک بار پھر جاپان پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر اپنی غلطیوں پر غور کرے اور اپنے غلط ریمارکس کو واپس لے۔ بصورت دیگر جاپان کو تمام نتائج بھگتنا ہوں گے۔ Read More »

ترک فوج کا C-130 طیارہ گرکر تباہ، 20 اہلکار جاں بحق

انقرہ:ترک فوج کارگو طیارہ سی-130 آذربائیجان سے واپسی کے دوران جارجیا میں گر کر تباہ ہوگیا۔ جہار میں سوار تمام 20 فوجی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ ترک وزیر دفاع نے طیارے کے تباہ ہونے اور اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کارگو جہاز آذربائیجان کی سرحد کے قریب جارجیا میں گرکر تباہ

ترک فوج کا C-130 طیارہ گرکر تباہ، 20 اہلکار جاں بحق Read More »

امریکہ نے ایران پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کر دیں

نیویارک:امریکہ نے ایران پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کر دیں ہیں ۔ پابندیاں ایران کے بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون خریداری نیٹ ورکس پر لگائی گئی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ایران کی اس غیر قانونی سرگرمی میں متحدہ عرب امارات، ہانگ کانگ، بھارت، جرمنی اور یوکرین کے 32 افراد اور ادارے ملوث

امریکہ نے ایران پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کر دیں Read More »

چین کی جانب سے نئے دور میں اعلی معیار کی پیشہ ورانہ اساتذہ کی ٹیم کی تعمیر کو مضبوط بنانے کے حوالے سے آراء کا اجراء

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ نئے دور میں اعلی معیار کے پیشہ ور اساتذہ کی تعمیر کو مضبوط بنانے اور اساتذہ کے احترام اور تعلیم کی قدر کرنے کا اچھا ماحول پیدا کرنے کے لئے  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی اور چین کی ریاستی کونسل نے حال ہی میں  ” ماہر تعلیم کے جذبے کو فروغ دینے

چین کی جانب سے نئے دور میں اعلی معیار کی پیشہ ورانہ اساتذہ کی ٹیم کی تعمیر کو مضبوط بنانے کے حوالے سے آراء کا اجراء Read More »

Scroll to Top