Part 2 Deaf ISL Learning “word”
DATE . Nov/13/2025
Part 2 Deaf ISL Learning “word” Read More »
سنگا پور:سنگا پور میں جاری فن ٹیک فیسٹیول 2025 میں پاکستان پویلین کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی ہائی کمشنر اور ناظم الامور سلمان محمود نے پاکستان پویلین کا باضابطہ افتتاح کیا۔14 نومبر تک جاری رہنے والا سنگاپور فِن ٹیک فیسٹیول دنیا کے سب سے بڑے فِن ٹیک اجتماعات میں سے ایک ہے۔
سنگا پور میں جاری فن ٹیک فیسٹیول 2025 میں پاکستان پویلین کا باضابطہ افتتاح Read More »
اقوامِ متحدہ:پاکستان نے اقوامِ متحدہ کے امن مشنوں کے مالی بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ادارہ، جو عالمی امن و سلامتی کے قیام میں اقوامِ متحدہ کی ساکھ کی بنیاد ہے، شدید سیاسی، مالی اور عملی مشکلات سے دوچار ہے۔ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کی چوتھی کمیٹی جو
انقرہ:ترک فوج کارگو طیارہ سی-130 آذربائیجان سے واپسی کے دوران جارجیا میں گر کر تباہ ہوگیا۔ جہار میں سوار تمام 20 فوجی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ ترک وزیر دفاع نے طیارے کے تباہ ہونے اور اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کارگو جہاز آذربائیجان کی سرحد کے قریب جارجیا میں گرکر تباہ
ترک فوج کا C-130 طیارہ گرکر تباہ، 20 اہلکار جاں بحق Read More »
اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے کینیڈا کے پاکستان میں تعینات ہونے والے ہائی کمشنر طارق علی خان نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم نے کینیڈین ہائی کمشنر کو تقرری پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی تعیناتی کے دوران پاکستان اور کینیڈا کے درمیان دیرینہ اور دوستانہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔
پاکستان کینیڈا کے ساتھ تعلقات کی مزید مضبوطی کا خواہاں ہے،وزیراعظم Read More »
اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری نے بین الپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس کے مندوبین کے اعزاز میں ایوانِ صدر میں عشائیہ دیا۔ صدر مملکت نے مندوبین کی آمد پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ کانفرنس کے ذریعے پارلیمانی سفارت کاری کے جذبے کو مزید مضبوط کیا۔ دنیا بھر کے پارلیمانی رہنماؤں نے امن و ترقی کے
صدرمملکت کابین الپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس کے مندوبین کے اعزاز میں عشائیہ Read More »