News

برطانوی ہائی کمشنر کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کی صلاحیتوں پر بریفنگ

اسلام آباد: برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی)کا بھی معائنہ کیا۔ دورے کے دوران چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات کی […]

برطانوی ہائی کمشنر کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کی صلاحیتوں پر بریفنگ Read More »

پنجاب حکومت کے غیر معمولی اقدامات، وزراء کیلئے سرکاری فیول بند، تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بندکرنے کااعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خطے میں جنگی صورتحال کے باعث پیدا ہونے والی غیر معمولی معاشی مشکلات کے پیش نظر صوبے میں ہنگامی نوعیت کے متعدد بڑے اقدامات کا اعلان کر دیا۔ پیٹرولیم بحران کے خاتمے تک صوبائی وزراء کے لیے سرکاری فیول کی فراہمی بند کر دی گئی ہے جبکہ سرکاری

پنجاب حکومت کے غیر معمولی اقدامات، وزراء کیلئے سرکاری فیول بند، تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بندکرنے کااعلان Read More »

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی کفایت شعاری پالیسی سے متعلق اجلاس میں حتمی لائحہ عمل طے کرلیا گیا

وزیراعظم کی زیر صدارت علاقائی اور عالمی صورتحال کے تناظر  میں قومی کفایت شعاری پالیسی سے متعلق اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی کابینہ کے اراکین نے دو ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیاہے۔ ذرائع کے بتانا ہے کہ  اجلاس میں کفایت شعاری اورسادگی پر مبنی تجاویز اور سفارشات کی بنیاد

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی کفایت شعاری پالیسی سے متعلق اجلاس میں حتمی لائحہ عمل طے کرلیا گیا Read More »

پیٹرولیم بحران: مریم نواز کا صوبائی وزرا کیلئے سرکاری فیول بند اور سرکاری افسران کا فیول الاؤنس 50 فیصد کم کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیٹرولیم بحران کے خاتمے تک صوبائی وزرا کیلئے سرکاری فیول بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے خطےمیں جنگ کے باعث معاشی مشکلات سے نمٹنے کیلئے اقدامات کیے ہیں۔ مریم نواز نے پیٹرولیم بحران کےخاتمےتک صوبائی وزرا کیلئے سرکاری فیول بند اور سرکاری افسران کی گاڑیوں کیلئے پیٹرول اورڈیزل

پیٹرولیم بحران: مریم نواز کا صوبائی وزرا کیلئے سرکاری فیول بند اور سرکاری افسران کا فیول الاؤنس 50 فیصد کم کرنے کا اعلان Read More »

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چینی مارکیٹ میں وسیع امکانات موجود ہیں، رپورٹ

بیجنگ ()“اس سال کی حکومتی ورک رپورٹ میں بائیو میڈیسن کو ایک ابھرتی ہوئی صنعت کے طور پر درج کیا گیا ہے،” “اس سال کی رپورٹ میں پہلی بار کمرشل ہیلتھ انشورنس کا ذکر کیا گیا ہے”… چین میں این پی سی اور سی پی پی سی سی کے سالانہ اجلاسوں یعنی “دو اجلاسوں” کے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چینی مارکیٹ میں وسیع امکانات موجود ہیں، رپورٹ Read More »

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ایران نے نئے سپریم لیڈر کا حتمی فیصلہ کر لیا

تہران () ایرانی ذرائع کے مطابق ایرانی ماہرین کی مجلس نے ملک کے نئے سپریم لیڈر کے بارے میں حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ ایرانی مذہبی شخصیت آیت اللہ مہدی میر باقری کے مطابق، ماہرین کی مجلس نے سپریم لیڈر کے انتخاب کے لیے بھرپور کوششیں کیں اور ایک ایسا فیصلہ کیا جو اکثریتی رائے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ایران نے نئے سپریم لیڈر کا حتمی فیصلہ کر لیا Read More »

چین کا ایران کے خلاف فوجی آپریشن بند کرنے کا مطا لبہ

چین اور امریکہ دونوں بڑی طاقتیں ہیں، چینی وزیر خا رجہ بیجنگ ()چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس کے دوران چین کی سفارت کاری کے موضوع پر ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔اتوار کے روز سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اورچینی وزیر خارجہ وانگ ای

چین کا ایران کے خلاف فوجی آپریشن بند کرنے کا مطا لبہ Read More »

نیکسپیریا نیدرلینڈز کا حالیہ اقدام عالمی سیمی کنڈکٹر سپلائی چین کو نقصان پہنچا سکتا ہے، چینی وزارت تجارت

بیجنگ () چین کی وزارتِ تجارت کے ترجمان نے نیکسپیریا نیدرلینڈز کی جانب سے آفس سافٹ ویئر پر نیکسپیریاچائنا کے ملازمین کے اکاؤنٹس کی بڑے پیمانے پر بندش کے اقدام پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ونگ ٹیک ٹیکنالوجی اور نیکسپیریا نیدرلینڈز چین اور نیدرلینڈز کی مشترکہ کوششوں کے تحت اندرونی تنازعہ پر بات چیت

نیکسپیریا نیدرلینڈز کا حالیہ اقدام عالمی سیمی کنڈکٹر سپلائی چین کو نقصان پہنچا سکتا ہے، چینی وزارت تجارت Read More »

Scroll to Top