چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
بیجنگ () ازبکستان کے وزیراعظم عبداللہ اریپوف کی دعوت پر چین کے وزیراعظم لی چھیانگ تاشقند کے حومو ہوائی اڈے پر پہنچے، جہاں وزیراعظم اریپوف نے اعلیٰ سرکاری عہدے داروں کے ہمراہ ان کا خیرمقدم کیا اور استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا۔لی چھیانگ نے کہا کہ چین اور ازبکستان کے درمیان روایتی دوستی کی تاریخ […]
چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے Read More »



