News

چین جوہری تحفظ کے ترقی پسند تصور پر عمل پیرا ہے, چینی نا ئب وزیر اعظم بیجنگ () چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اورچین کے نائب وزیر اعظم زانگ گو چھینگ نے پیرس میں منعقدہ دوسری جوہری توانائی سمٹ میں شرکت کی اوراہم خطاب کیا۔بدھ کے روز زانگ گو چھینگ نے کہا کہ چین صدر شی جن پھنگ کے پیش کردہ جوہری تحفظ کے منطقی، مربوط اور ترقی پسند تصور پر تواتر سے عمل پیرا ہے اور ٹھوس اقدامات کے ذریعے دنیا بھر میں جوہری توانائی کی ترقی کو فروغ دینے میں مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔ چین مختلف فریقوں کے ساتھ مل کر گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو، گلوبل سیکورٹی انیشی ایٹو، گلوبل سویلائزیشن انیشی ایٹو اور گلوبل گورننس انیشی ایٹو کو مشترکہ طور پر نافذ کرنے کے لیے تیار ہے تاکہ جوہری توانائی سے تمام ممالک کی ترقی و خوشحالی کو بہتر طور پر فائدہ پہنچے۔ 30 سے زائد ممالک کے سربراہان مملکت، سربراہان حکومت یا اعلیٰ سطحی نمائندوں نیز متعلقہ بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان نے سمٹ میں شرکت کی اور ” محفوظ اور قابلِ استطاعت جوہری توانائی سے سب کو فائدہ پہنچایا جائے” کے عنوان سے ایک مشترکہ بیان جاری کیا۔

Date . Mar/11/2026

چین جوہری تحفظ کے ترقی پسند تصور پر عمل پیرا ہے, چینی نا ئب وزیر اعظم بیجنگ () چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اورچین کے نائب وزیر اعظم زانگ گو چھینگ نے پیرس میں منعقدہ دوسری جوہری توانائی سمٹ میں شرکت کی اوراہم خطاب کیا۔بدھ کے روز زانگ گو چھینگ نے کہا کہ چین صدر شی جن پھنگ کے پیش کردہ جوہری تحفظ کے منطقی، مربوط اور ترقی پسند تصور پر تواتر سے عمل پیرا ہے اور ٹھوس اقدامات کے ذریعے دنیا بھر میں جوہری توانائی کی ترقی کو فروغ دینے میں مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔ چین مختلف فریقوں کے ساتھ مل کر گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو، گلوبل سیکورٹی انیشی ایٹو، گلوبل سویلائزیشن انیشی ایٹو اور گلوبل گورننس انیشی ایٹو کو مشترکہ طور پر نافذ کرنے کے لیے تیار ہے تاکہ جوہری توانائی سے تمام ممالک کی ترقی و خوشحالی کو بہتر طور پر فائدہ پہنچے۔ 30 سے زائد ممالک کے سربراہان مملکت، سربراہان حکومت یا اعلیٰ سطحی نمائندوں نیز متعلقہ بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان نے سمٹ میں شرکت کی اور ” محفوظ اور قابلِ استطاعت جوہری توانائی سے سب کو فائدہ پہنچایا جائے” کے عنوان سے ایک مشترکہ بیان جاری کیا۔ Read More »

Negahban Rashan Distribution Centers 2026: Registration, Eligibility Guide

Google News Follow Us Negahban Rashan Distribution Centers 2026. The Negahban Rashan Distribution Centers 2026 program helps low income families in Punjab receive essential food supplies during rising inflation. The initiative is managed by the Punjab Government to provide ration packages to deserving households through verified distribution points. If you want to know how to register, who qualifies, and

Negahban Rashan Distribution Centers 2026: Registration, Eligibility Guide Read More »

معاشی حالات کے پیش نظر سندھ حکومت نے کفایت شعاری اقدامات کا اعلان کیا ہے ،شرجیل میمن

کراچی :سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہےکہ سندھ کابینہ نے معاشی حالات کے پیش نظر سندھ حکومت نے کفایت شعاری اقدامات کا اعلان کیا ہے جن میں سرکاری اخراجات میں کمی، غیر ملکی دوروں پر پابندی اور سرکاری گاڑیوں کے ایندھن کے استعمال میں کمی شامل ہے۔ کراچی میں نیوز کانفرنس

معاشی حالات کے پیش نظر سندھ حکومت نے کفایت شعاری اقدامات کا اعلان کیا ہے ،شرجیل میمن Read More »

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ذیلی کمیٹی کا اجلاس، وزارتِ اطلاعات کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ

اسلام آباد :پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینر شاہدہ اختر علی کی زیر صدارت ہوا جس میں وزارتِ اطلاعات و نشریات سے متعلق مالی سال 2010-11 اور 2013-14 کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں میڈیا سٹی کے لیے ہائیر کی گئی آفس بلڈنگ کے کرائے کی مد میں غیر

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ذیلی کمیٹی کا اجلاس، وزارتِ اطلاعات کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ Read More »

اقوام متحدہ میں پاکستان کا کیمیکل ویپنز کنونشن کی حمایت کا اعادہ

اقوام متحدہ: پاکستان نے منگل کے روز کیمیکل ویپنز کنونشن (سی ڈبلیو سی) کو عالمی تخفیفِ اسلحہ کے نظام کا ایک بنیادی ستون قرار دیتے ہوئے اس کے لیے اپنی مضبوط حمایت کا اعادہ کیا اور اس بات پر اصولی مؤقف دہرایا کہ کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کسی بھی شخص، کہیں بھی اور کسی بھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کا کیمیکل ویپنز کنونشن کی حمایت کا اعادہ Read More »

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ،مشرق وسطیٰ اور خطے کی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس دوران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ،مشرق وسطیٰ اور خطے کی صورتحال پر گفتگو Read More »

اقوام متحدہ میں افغان مندوب نے طالبان رجیم کی دہشتگردانہ پالیسیوں کا پردہ فاش کردیا

اقوام متحدہ: افغانستان کے قائم مقام مندوب نصیراحمد فائق نے سیکیورٹی کونسل کے اجلاس میں افغان طالبان رجیم کی ناکامیوں اور دہشتگردانہ پالیسیوں کو بے نقاب کیا۔ اُن کے مطابق طالبان نے عالمی دہشتگرد گروپوں کے لیے سازگار ماحول فراہم کیا ہے، جو دوحہ معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے۔ نصیر احمد فائق نے کہا

اقوام متحدہ میں افغان مندوب نے طالبان رجیم کی دہشتگردانہ پالیسیوں کا پردہ فاش کردیا Read More »

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور کویت کے وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں جاری کشیدگی اور کویت پر ہونے والے حملوں پر گہری تشویش

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور کویت کے وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو Read More »

خواتین کے لیے انصاف کے حصول کے لیے ساختی رکاوٹوں کا خاتمہ ضروری ہے: سینیٹر بشریٰ بٹ

اقوام متحدہ: سینیٹر بشریٰ انجم بٹ نے کہا ہے کہ خواتین اور بچیوں کے لیے انصاف تک رسائی کو صرف قوانین کے وجود سے نہیں ناپا جانا چاہیے بلکہ اس بات سے جانچا جانا چاہیے کہ آیا امتیاز اور ساختی رکاوٹیں خواتین کو ان قوانین سے عملی طور پر فائدہ اٹھانے کی اجازت دیتی ہیں

خواتین کے لیے انصاف کے حصول کے لیے ساختی رکاوٹوں کا خاتمہ ضروری ہے: سینیٹر بشریٰ بٹ Read More »

Scroll to Top